اسلامی نظام کا ماڈل

دنیا میں اِس وقت حکمرانی کے پانچ ماڈل ہیں۔ خالص جمہوریت، ناقص جمہوریت، ملاوٹ شدہ جمہوریت، آمریت اور بادشاہت۔ اسلامی ماڈل اِس وقت کہیں رائج نہیں۔ آپ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا، ایران، عراق یا مصر کو اگر اسلامی ماڈل کہنا چاہیں تو کہہ لیں مگر اصل میں یہ مسلم ممالک ہیں، […]

اب برف باری دیکھنے کہاں جائیں

اگر آپ سیر و سیاحت کے دلدادہ ہیں ، پہاڑوں کی برف آپ کو رومان انگیز لگتی ہے ، کم وقت میں زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں اور میری طرح ایڈونچر کے شائق بھی نہیں یعنی برف باری دیکھنے کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ زندہ سلامت گھر واپس آنا چاہتے ہیں تو پھر […]

ٹیسٹ ٹیوب، سروگیسی اور اب سور کا دل!

اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اُس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟ ایک مرتبہ امریکہ میں میرا اسی قسم کے بندے سے […]

نیوٹن، بائبل اور سائنس

اگر آپ ٹرنٹی کالج،کیمبرج جائیں تو سب سے پہلا خیال آپ کے دماغ میں یہ آئے گا کہ وہ درخت دیکھا جائے جس کے تنے کے ساتھ بیٹھ کر نیوٹن کو خیال آیا تھا کہ اُس کے سر پر گرنے والا سیب نیچے آنے کی بجائے اوپر کی طرف کیوں نہیں گیا۔ آج سے تقریباً […]

ہم، طالبان اور افغانستان

ہمارا تعلق پاکستان کی اُس نسل سے ہے جس کا بچپن، لڑکپن اور جوانی افغان جنگ کی خبریں سنتے اور سہتے گزر گئے۔ 24دسمبر 1979 کو جب سوویت فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اُس وقت پاکستا ن میں مارشل لا کا نفاذ ہوئے دو سال ہو چکے تھے۔ اگلی ایک دہائی تک ہم نے […]

دانشوروں کی جملہ اقسام

انگریزی کا ایک لفظ ہے ’Integrity‘۔ عام طور سے اِس کا ترجمہ دیانت داری یا امانت داری کیا جاتا ہے جس سے گزاراتو ہو جاتا ہے مگر تسلی نہیں ہوتی کیونکہ دیانت داری ’Honesty‘ کا ترجمہ ہے اور یوں Integrity کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں ہے۔ Integrity کے لیے راست بازی اچھا متبادل ہو […]

آزردہ گھرانے کی ایک لڑکی

ٹالسٹائی کے شہرہ آفاق ناول ’اینا کارینینا‘ کا آغاز اِس جملے سے ہوتاہے۔ ’’تمام سکھی گھرانے ایک سے ہوتے ہیں۔ ہر آزردہ گھرانہ اپنے الگ انداز میں آزردہ ہوتا ہے۔‘‘پہلی مرتبہ جب میں نے جملہ پڑھا تو صحیح طرح سمجھ نہیں آئی کہ اِس کا کیا مطلب ہے۔ مگر آج سے بارہ دن پہلے بالآخر […]

دس فیصد سچ

ہم دودھ کو کیتلی میں ڈال کر چولہے پر رکھتے ہیں، نیچے آگ جلا دیتے ہیں، تھوڑی دیر میں جب دودھ ابل کر کیتلی سے باہر آ جاتا ہے تو ہم دودھ کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہیں کہ دودھ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا اور یہ بھول جاتے ہیں کہ […]

اجتماعی بھلائی کا المیہ

ایک شخص نائی کی دکان پر بیٹھا شیو کروا رہا تھا کہ اچانک اُس کے برابر والے شخص نے اخبار پڑھتے ہوئے اطلاع دی کہ ’دس کروڑ سال بعد سورج ٹھنڈا ہو جائے گا‘۔ یہ خبر سنتے ہی شیو کروانے والے نے ہڑبڑا کر چہرے سے صابن صاف کیا، تولیے کو پرے پھینکا، نائی کو […]

نیلی آنکھوں والے بچوں کے قتل کا قانون

آج ایک مرتبہ پھر شدت پسندوں سے مذاکرات کرکے انہیں امن پر قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی تعلیم یافتہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور قومی سلامتی کے ماہر ہمیں سمجھا رہےہیں کہ یہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ممکن ہے ایسا ہی ہومگر یہ دیکھنابھی ضروری ہے کہ مذاکرات کے حق […]