فرقہ واریت کا پھیلاؤ اور سدباب
اس وقت ہمارے سماجی مسائل میں سے ایک بنیادی اور اہم مسئلہ ’’فرقہ واریت ‘‘ ہے۔ اس کے اسباب زیادہ تر سیاسی و سماجی نوعیت کے ہیں تاہم کچھ چیزیں علمی نوعیت کے بھی ہیں۔ چاہے سیاسی مفادات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے یا فرقہ وارانہ سوچ کو سیاسی انداز میں آگے بڑھایا جائے […]
مرشد عمرؓ ،مولا عمرؓ، رہبر عمرؓ ،آقا عمرؓ
رسول اللہ ؐ کے ہاتھوں سے بنی ہوئی مسجد میں ایک نئے صبح کا آغاز ہو رہا تھا ۔ امیر المومنین سیدنا عمرؓ نے مصلیٰ رسولؐ پر کھڑے ہو کر اپنے ہاتھ کانوں تک لائے اور تکبیر کی صدا بلند کی ۔ قیام شروع ہوا ۔ کون ومکان کے خالق و مالک کی حمد ثنا […]
خدا کے لیے ان بچوں کو بچاؤ
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر کا والد فوت ہو چکاہے ۔ والد کی وفات اور شام میں جنگ کی وجہ سے عمرکے ننھے کندھوں پر اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ آن پڑا تھا ۔ تین چھوٹے بھائی اور ایک بیمار ماں عمر اسکول چھوڑ کر ایک […]
خواہشات کے کھلونے
صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]
پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی
قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے […]
لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی کا عجیب و غریب کام
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی روس کا معروف ادیب اور دانشور تھا ۔ اسے لیو ٹالسٹائی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔وہ 28 ستمبر 1828 کو پیدا ہوا اور 20 نومبر 1910 کو وفات پا گیا ۔۔ وہ اپنے عہد کا عظیم ناول نگار […]
داعش نے دو سنی علماٗ کو قتل کر دیا
محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […]
لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟
فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]
حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا
سبوخ سید ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک بھر میں […]
خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔
سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […]