پناہ گزینوں کے بارے میں معاہدہ نافذالعمل ہو گیا
یورپی یونین اور ترکی کے درمیان پناہ گزینوں کے بحران پر معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ اگر یونان پہنچنے والے پناہ گزین وہاں پناہ کی درخواست دائر نہ کریں، یا ان کی درخواست مسترد ہو جائے تو انھیں واپس ترکی بھیجا جا سکتا ہے۔ معاہدے کی حتمی مہلت آنے سے قبل یونان کے جزیروں پر […]
نقل مکانی گناہ کبیرہ ہے
داعش نے شام سے یورپ اوردوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والے شہریوں کوسنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن لائن جریدہ ’’دابق‘‘میں شائع ایک مضمون میں ترکی کے ساحل سے ملنے […]
شام میں مسیحیت کے وجود کو خطرہ
شام میں مسیحیوں کو بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جمعرات کی کو دولتِ اسلامیہ نے شامی حکومت کی حامی افواج سے ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے بعد درجنوں عیسائیوں کو اِغوا کر لیا ہے۔بہت سے عیسائی حلب میں جنگ سے بچنے کی خاطر القریاتین کی جانب بھاگ گئے تھے۔مقامی عیسائیوں […]