کیا عمران خان بھی جانے والے ہیں؟

لاہور کے ایک ریستوران میں کھانے کے انتظار میں تھے کہ انہوں نے اپنی بات کہنی شروع کی اور کہا کہ ان کو اتنا آسان نا لینا، جو کہتے ہیں کر کے دکھاتے ہیں. یہ اسی ماہ، یعنی کہ نومبر کی تقریباً شروع کی تاریخیں تھیں. بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ بھی کہا گیا […]

بدترین صورتحا ل میں بہترین تبصرہ !!

ڈان لیکس کا معاملہ ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لئے بطور ریاست شرمندگی کا باعث بناہے ۔ڈان لیکس کے لئے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیراعظم میا ں نواز شریف کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈر کے فوری بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ […]

بھارتی جاسوس کاایران میں پاکستان کےخلاف کام کرنے کااعترافی ویڈیو بیان

اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھے جن کے جواب ضروری ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر […]

پاکستان کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک نہیں ہوا،اسلحہ اپنےدفاع کے لیے ہے.صدر مملکت

یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […]

ہم توچاہتے تھے لیکن آمریت نےنہیں چھوڑا

ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […]

وہ بیمار نہیں طاقتورتھا

اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […]

آئی بی ٹیپ پر فوج کی مذمت ، تحریک انصاف کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ

    پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ٹیپ قصے کو من گھڑت غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ قرار دیتے ہوئے الزام کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ ادھر تحریک انصاف کے مرکزی رہ نما اور اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے […]

شام میں مسیحیت کے وجود کو خطرہ

شام میں مسیحیوں کو بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جمعرات کی کو دولتِ اسلامیہ نے شامی حکومت کی حامی افواج سے ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے بعد درجنوں عیسائیوں کو اِغوا کر لیا ہے۔بہت سے عیسائی حلب میں جنگ سے بچنے کی خاطر القریاتین کی جانب بھاگ گئے تھے۔مقامی عیسائیوں […]

جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔

.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف […]

بلیک بیری بند کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلیک بیری سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر وائرلیس امجد مصطفیٰ ملک کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں ٹیلی کمیونیکیش پروٹیکشن ریگیولیشن 2009 اور سیلیولر موبائل لائسنس اینڈ این جی ایم ایس لائسنس کے […]