یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […] Read more
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […] Read more
پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلیک بیری سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر وائرلیس امجد مصطفیٰ ملک کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں ٹیلی کمیونیکیش پروٹیکشن ریگیولیشن 2009 اور سیلیولر موبائل لائسنس اینڈ این جی ایم ایس لائسنس کے […] Read more
صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […] Read more
قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے […] Read more
محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […] Read more
فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے “اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […] Read more
سبوخ سید ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک بھر میں […] Read more
سرفراز حسن اسلام آباد اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […] Read more
خورشید ندیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زرداری صاحب کے لب و لہجے اور الفاظ کے غلط چناؤ نے بحث کا رخ بدل ڈالا ورنہ پیپلز پارٹی کا مقدمہ کچھ ایسا کمزور بھی نہیں۔ یہ مقدمہ ہے کیا؟ یہی کہ رینجرز کا ایک مینڈیٹ ہے، جس کا تعلق ہنگامی صورتِ حال سے ہے۔ دہشت گردی […] Read more