آگ بچے لگاتے ہیں لیکن جلتے ماں باپ ہیں
ابھی پچھلے مہینے کی بات ہے عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو گرفتار کیا گیا تو ان کے والد حفیظ اللہ نیازی جیلوں اور عدالتوں میں ان کی ضمانت کے لیے خوار ہوتے ہوئے نظر آئے۔ دونوں کا آپس میں سیاسی اختلاف ہے۔ حسن نیازی اپنے ماموں کے سیاسی و نظریاتی کارکن ہیں جب […]
مولانا فضل الرحمان سے ڈیل کرنا کتنا مشکل کتنا آسان ؟
آزادی مارچ کراچی سے شروع ہوا ویسے ہی مولانا کے اغراض و مقاصد اور ان کی ذات پر رکیک سوشل میڈیائی حملے شروع ہو گئے۔ کوئی گمراہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی شکرانے کے نوافل ادا کرے گی جب کل مولانا کموں شہید پار کر کے سندھ سے پنجاب میں داخل ہوں گے۔ کوئی […]
جانتاہوں کس نےاور کیوں میرا شناختی کارڈ منسوخ کروایا.حافظ حمد اللہ
جے یو آئی ف کے رہ نما حافظ حمد اللہ اکثر ٹی وی چینلز پر اپنی جماعت کا موقف بڑے زور دار انداز میں بیان کرتے ہیں . پیمرا کی جانب سے میڈیا پر ان کے بیانات نشر کرنے کی پابندی کے بعد اآئی بی سی اردو نے ان کا خصوصی انٹرویو کیا . اس […]
پاکستان کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک نہیں ہوا،اسلحہ اپنےدفاع کے لیے ہے.صدر مملکت
یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […]
بےبس آدمی کےاندرکا زہر
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […]
ہم پانچویں کیٹیگری ہیں .
انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں اسگار کو ہونٹوں میں دبا کر لائٹر سے جلایا،اپنی نشست پر نیم دراز ہوئے،سامنے دیوار پر آویزاں ایل ای ڈی پر عدالت عظمی کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کوبرقرار رکھنے کی […]
ہم توچاہتے تھے لیکن آمریت نےنہیں چھوڑا
ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […]
ریڑھ کی ہڈی کا شرطیہ علاج، فلائٹ ای کے 611
[pullquote]جہاز کی سیڑهیاں چڑهنے اور اترنے والا کوئی مریض پیارے پاکستان میں ہی مل سکتا ہے[/pullquote] سابق صدر پرویز مشرف انتہائی سخت سیکورٹی اور انتہائی پراسرار انداز میں کراچی سے دبئی پہنچ پہنچے‘ سابق صدر عام مسافروں کی طرح نہیں بلکہ سیڑھی سے جہاز پر چڑھے اور سیڑھی سے ہی اترگئے ‘ انہیں کراچی میںبھی […]
سعودی عرب کا فوجی اتحاد مضحکہ خیز ہے۔ایرانی سفیر
اسلام آباد: ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے دہشتگردی کے خلاف بنائے جانے والے سعودی فوجی اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘مضحکہ خیز’ قرار دے دیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ داعش عالمی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی […]
وہ بیمار نہیں طاقتورتھا
اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […]