اسکرپٹ، دستکاری اور دیگر مصنوعات کا گوشوارہ

پانچ برس گزرے ایسے ہی روشن دن تھے، مئی کا سورج آگ برسا رہا تھا۔ گیارہ تاریخ کو عام انتخابات منعقد ہونا تھے۔ نجی ٹیلیوژن چینلز پر انتخابات کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کے لیے الیکشن سٹی سجائے جا رہے تھے۔ ملکی افق پر دو بڑے مسائل درپیش تھے۔ دہشت گردی اپنے عروج پر تھی۔ […]

تقریروں نہیں توبہ کا وقت

سمجھ نہیں آرہی بات شروع کہاں سے کروں کہ دونوںموضوعات ہی نجاست و غلاظت زدہ ہیں لیکن کہیں نہ کہیں سے تو شروع کرنا ہی پڑے گا توکیوں نہ اس پروپیگنڈہ سے شروع کریں کہ’’ایک‘‘ پارٹی کو دیوار سے لگایاجارہاہے۔ انتخابات کو متنازع بنایا جارہا ہے۔ سابق نااہل وزیراعظم نے تو کل یہ کہتے ہوئے […]

دھاندلی کا مقابلہ

یہ سال دوہزار ایک کی بات ہے۔ اس وقت کہ جب ٹی وی چینلز کھلے تھے نہ سوشل میڈیا کا نام ونشان۔ ’’آپ کو پتہ ہے میرا بھائی ضلع ناظم کا انتخاب لڑ رہا ہے ، آپ اس کی مدد کریں اور اسے ضلع ناظم بنوائیں،” سول آفیسرز میس پشاور میں گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) […]

نظام انصاف۔ چند مودبانہ سوالات

قانون کا علم رکھتا ہوں اور نہ اس کی موشگافیوں سے واقف ہوں۔ بطور صحافی عدالتی کارروائیاں بہت دیکھ چکا ہوں لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کبھی کسی عدالت میں بطور ملزم پیش نہیں ہوا۔ نزاکتوں کو سمجھ نہیں سکتا ، اس لئے قانونی معاملات پر تبصرہ آرائی سے کنارہ ہی کرتا […]

خدمت میں ہی عظمت ہے

بچے جتنے بھی بڑے ہو جائیں ، قد کاٹھ نکال لیں ، پڑھ لکھ جائیں ، ایک سے ایک کارنامہ کر لیں مگر والدین کے لیے تو بچے ہی رہتے ہیں اور انھیں زندگی بھر کچھ اس طرح کی سرپرستانہ سی گفتگو سننا پڑتی ہے۔ بڑوں جیسی باتیں کرنے لگ گیا ہے ، قد نکالنے […]

ترچھی کرسی والے…!

نواز شریف بھی کمال کے آدمی ہیں۔نہ آرام سے کسی کو کرسی پر بیٹھنے دیتے ہیں اور نہ خود بیٹھتے ہیں۔ انہیں دیکھ کر سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کارکن کہتے ہیں عجیب لیڈر ہے۔ نہ خود کہیں بیٹھتے ہیں ۔ نہ کسی کو بیٹھنے دیتے ہیں۔ کرکٹ کھیلنے گئے‘ تو کریز پر نہیں ٹھہرے۔ […]

جو اماں ملی تو کہاں ملی؟

ایک مزار کی دہلیز پر عمران خان کا بوسہ آج کل زیرِ بحث ہے۔ میرے خیال میں یہ فقہ کا نہیں، نفسیات کا موضوع ہے اور ایک درجے میں سیاست کا۔ فقیہہ اور صوفی میں ایک جوہری فرق ہے۔ عالم یا فقیہہ بالعموم ایک معاملے کو قانون کی نظر سے دیکھتا اور فتویٰ کی زبان […]

الیکشن2018،انتخابی نشانات،امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری ہوگی

ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2018 کیلئے انتخابی نشانات اور امیدواروں کی حتمی فہرست آج الیکشن کمشین آف پاکستان کی جانب سے جاری کی جائے گی۔ جاری کردہ فہرستیں آر اوز اور ڈی آر اوز کے دفاتر میں آویزاں کی جائیں گی۔ حتمی فہرستیں آج ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران […]

پریانکا چوپڑا چوتھی بار دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جریدے ‘میگزم’ نے چوتھی مرتبہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا۔ پریانکا چوپڑا نہ صرف بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں بلکہ انہوں نے ہالی وڈ میں بھی امریکن ٹی وی سیریز کوائنٹکو کے ذریعے اپنی کامیابی کا لوہا منوالیا ہے۔ بین الاقوامی […]

کراچی: ایم کیو ایم لندن کا سابق کارکن فائرنگ سے ہلاک

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے انچولی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے سابق کارکن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ مقتول شخص کی شناخت 38 سالہ فرقان ابوالحسن کے نام سے ہوئی ہے جو ایم کیو ایم لندن کا […]