جیل بھرو تحریک؛ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے بعد پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری دینا چاہے تو ڈی سی، اے سی آفس یا قریبی تھانے میں آ جائے۔

اعلامیے کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے