روس کا یوکرین کی جیل پر فضائی حملہ، 16 افراد ہلاک

کیف: روس نے رات گئے یوکرین پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

یوکرینی میڈیا کے مطابق روس نے اپوریژیا یوکرین میں جیل پر 8 فضائی حملے کیے جس دوران جیل کی عمارت پر FAB بم گرائے گئے۔

یوکرینی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ روسی حملے میں 16 افراد ہلاک اور 35 زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق گزشتہ رات ہی یوکرین کے ڈنیپروپیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے