کپاس کی قیمت بڑھ گئی، وجہ کیا؟

ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے.

چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان بھی موجود ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے