اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار

اسرائیلی پولیس اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے کرسمس کے موقع پر بھی مسیحی برادری کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

اسرائیلی پولیس نے حیفا اور مغربی کنارے میں واقع شہر بیت لحم میں کرسمس کی خوشیاں مناتے لوگوں پر شدید تشدد کیا اور کئی افراد کو گرفتار بھی کیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس شہریوں کو زبردستی گرفتار کر رہی ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے کرسمس ٹری کو آگ لگا دی۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے کرسمس ٹری کو آگ لگا دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے