بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا

ژبیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق بیلجیئم کے شہر لیئج میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لیئج دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے