ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیا جائے، فاروق ستار کا الیکشن کمشنر کو خط

ایم کیوایم پاکستان نے ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے کر فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ارشدوہرہ کاایم کیو ایم چھوڑکر دوسری پارٹی میں شامل ہونا آئین وقانون کی خلاف ورزی ہے،ڈپٹی میئرکراچی کےعہدےہٹایاجائےاورنا اہلی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیاجائے۔

خط کے متن میں فاروق ستارنےخط میں رابطہ کمیٹی کے3نومبر کے اجلاس کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ارشدوہر ہ کےمعاملےپرمجھےقانونی کارروائی کااختیاردیاگیاتھا۔
خط میں ارشدوہرہ کی خالی سیٹ پرضمنی الیکشن کرانےکامطالبہ بھی کیاگیاہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے