رمضان :عمرہ کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے زیادہ

جدہ: رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔

پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

اس بابرکت مہینے کا دوسرا عشرہ شروع ہوگیا ہے اور ماہ مقدس میں اس عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے ہیں، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا اور تیسرے پر بھارت، مصر اور الجیریا کے شہری شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے