2021 میں آپ کون کون سی نئی اور دلچسپ ایموجیز استعمال کر سکیں گے؟

رواں سال کے آغاز میں دی یونی کوڈ کنسورشیم نے اعلان کیا تھا کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 2021 میں کوئی نئی ایموجی پیش نہیں کریں گے لیکن اب انہوں نے 2021 کے لیے 200 کے قریب نئی ایموجیز پیش کی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نیا ایڈیشن ایموجی 13.1 ریلیز کا حصہ ہے جس میں مختلف اسکن ٹونز کے ایموجیز بھی شامل ہیں۔

نئے ایموجیز میں ایسے ایموجیز شامل ہیں جس سے صارفین کافی حد تک ریلیٹ کر سکتے ہیں تاہم ان نئے ایموجیز کو ڈیوائس میں شامل کرنے کے حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے