چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلالیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلالیا۔

ریسرچرز میں سینئرسول جج ظفراقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج وقاص علی مظہر شامل ہیں۔

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر تینوں کو لاہور ہائی کورٹ بھیج دیا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ تینوں ریسرچرز جسٹس منصور علی شاہ کی ٹیم کا حصہ تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے