لاہور میں گھر میں کام کرنیوالا لڑکا تشدد سے ہلاک ہوگیا

لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والا لڑکا سنی تشدد سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا۔ سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کےگھر پر ملازم تھا۔

پولیس کے مطابق بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ تشدد کا شکار لڑکا سنی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے واقعے کا مقدمہ تھاناغالب مارکیٹ میں بچے کے والد کے بیان پر درج ہے اور 2 ملزمان بھی گرفتار ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے