کراچی :ہوٹل آتشزدگی کیس،ضمانت منسوخ ، ملزمان فرار

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ہوٹل میں آگ لگانے کے کیس کے 5ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد سٹی کورٹ سے فرار ہوگئے ۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوٹل آتشزدگی کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے 5ملزمان کی ضمانت منسوخ کی اور انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ۔

عدالتی فیصلےکےبعدتمام ملزمان سٹی کورٹ سے فرار ہوگئے ،ملزمان میںہوٹل مالک زبیر الدین، مظفر بویجہ، سعد، ارشدجاوید اورپرویزسلیم شامل ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے