کراچی کی نئی فوڈ اسٹریٹ

کراچی کے مشہور و معروف شاپن گمال اور کاروباری مرکز ’دی فورم‘ میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوا جس میں کارپوریٹ سیکٹر کی نمایاں شخصیات کے علاوہ شوبز اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

حاضرین نے فوڈ اسٹریٹ کے منفرد کھانوں اور مشروبات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ معروف فیشن ڈدیزائنرز کے ملبوسات اور ماڈلز کی خوبصورت ریمپ واک کو بھی سراہا۔ کیٹ واک میں نادیہ حسین، سنیتا مارشل، جیا علی اور ثنا فخر نے بھی حصہ لیا۔

دی فورم کی فوڈ اسٹریٹ کے اہم اسٹالز میں باسکن رابنز، چائے شائے، غفار کباب ہاؤس، دی برگر شوک، مرچی، منچ باکس اور ویفل کرافت شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے