کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس رضاکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک رضا کار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کے مطابق دونوں رضاکارڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہے تھے،
دونوں رضاکارگلشن اقبال کےاسپتال میں منتقل کیے گئے ۔
2022 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.