خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری کالجوں میں تدریسی عمل ٹھپ

پروفیسرز اینڈ لیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے کلاسوں کے بائیکاٹ کے باعث خیبرپختونخواکےتمام سرکاری کالجوں میں تدریسی عمل ٹھپ ہوگیا۔
پروفیسرز اور لیکچرار ایسوسی ایشن نے کالجوں میں بورڈ آف گورنر سسٹم کو مسترد کردیا ۔
چیئرمین ایکشن کمیٹی کے مطابق خیبرپختونخواکےتمام سرکاری کالجوں میں کلاسوں سے بائیکاٹ کیاہے۔
چیئرمین ایکشن کمیٹی جمشید خان کا کہنا ہے کہ حکومت جلد اساتذہ کے اپ گریڈیشن اور پروفیشنل الاؤنس کامسئلہ حل کرے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے