کیا وجہ ہےنواز شریف پاکستان نہیں آئے؟ شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا وجہ ہےنواز شریف جدہ پہنچ گئے اور وہاں سے پھر لندن چلے گئے مگر پاکستان نہیں آئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں میٹنگ نہیں ہوسکتی اور لندن میں ہورہی ہے، کیا یہ خفیہ ملاقات ہے یا کوئی لندن پلان بن رہا ہے؟

شفقت محمود نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار کے وارنٹ جاری ہوچکے ہیں، ایسے حالات میںاُن کاعہدے پر رہنا عجیب ہے، ہمارامطالبہ ہے کہ اسحاق ڈار استعفیٰ دیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ زرداری اور نواز شریف نے ملک میں لوٹ مار کی ہے،برآمدات 25ارب سے گر کر 20ارب روپے پر آگئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے