باپ نے بیٹیوں کوبیچ ڈالا
بیٹیاں تو بابل کے گھر کي کلياں ہوتي ہيں ليکن پشاور ميں سنگدل باپ نے چند روپوں کے ليے اپنے جگرگوشوں کو بيچ ڈالا پشاورمیں حوا کی بیٹی انصاف کی منتظر ….. سنگدل باپ جس نے 90ہزار رپوں کے ليے اپني دو بيٹيوں کومعائدہ کرکے فروخت کرديا معائدے کے تحت تو ايک بيٹي 10سال پہلے […]
پشاور ميں خواجہ سرائوں کا دھرنا، حکومت سے سپريم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ
پشاور ميں خواجہ سرائوں نے حکومت سے سپريم کورٹ کے احکامات پر عمل درآ٘مد کا مطالبہ کرديا،کہتے ہيں نادرا سميت اچھے اداروں ميں صرف خواتين کے کاموں کي نشستوں پر نوکري دي جائے پشاور ميں خواجہ سرائوں نے دھرنا ديا تو حکومت اور غير سرکاري تنظميوں سميت سب سے ناراض نظر آئے کہتے ہيں صنفي […]
شہدائے آرمی پبلک سکول، سرکاری سطح پرتقریبات کا اعلان
پشاورمیں دوبڑی تقاریب منعقد ہوں گی۔۔۔۔۔ سولہ دسمبرکوایک نقریب آرمی بپلک سکول اوردوسری آرکائیولائبریری ہال میں ہوگی خیبرپختونخوا حکومت نے آرمی پبلک سکول اینڈکالج پشاورکے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے سولہ دسمبرکوپہلی برسی کے موقع پرپشاورمیں دوبڑی تقاریب منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے خیبرپختونخواکے معاون خصوصی مشتاق غنی کے مطابق سولہ دسمبرکوآرمی […]
پولیس بم ڈسپوزل سکول میں پانچ سوسے زائد اہلکاروں کی تربیت مکمل
نوشہرہ میں قائم ملک کے پہلے پولیس بم ڈسپوزل سکول میں پانچ سوسے زائد اہلکاروں کی تربیت مکمل ہوچکی ہے حکام کے مطابق دہشگردی کے ستر فیصد واقعات میں بارودی مواد کا ہی استعمال ہوتا ہے نوشہرہ میں قائم سکول آف ایکسپلوزو ہینڈلنگ۔۔۔۔ جہاں بارود سے کھیلنے اوردہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کی تربیت […]
عمران خان بن گئے پشاور میں عام آدمی، جھاڑو لے کر سڑکوں کی صفائی شروع کردی
عمران خان بن گئے پشاور میں عام آدمی۔۔۔۔۔۔جھاڑو لیکر سڑکو ں کی شروع کردی صفائی ۔۔۔۔۔تو وزیراعظم نوازشریف کی بھی کی خوب دھلائی۔۔۔۔۔کپتان پٹھانوں کے غصے کا تذکرہ بھی کرگئے کپتان بلے کی بجائے جھاڑو لیکر صفائی مہم پر نکلے۔۔۔۔۔تو رضاکاروں کی پوری ٹیم ان کے ہمراہ تھی۔۔۔۔۔۔۔جی ٹی روڈ پر عام آدمیوں کی طرح […]
افغان طالبان کے سربراہ ملااخترمنصورکی ہلاک، چینی خبررساں ایجنسی کا دعویٰ
افغان حکام اور چینی خبررساں ایجنسی نے افغان طالبان کے سربراہ ملااخترمنصورکی ہلاکت کا دعویٰ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔تاہم طالبان کے ترجمان نے خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔۔۔۔ افغان حکام کے مطابق ملااخترمنصوربدھ کے روز ایک جھڑپ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔۔۔۔۔اور انہیں طبی امداد کیلئے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔۔۔۔۔۔جہاں وہ زخموں کی […]
کے پی کے اسمبلی کی شہزادیاں
خيبر پختونخوا اسمبلی ميں قانون سازی ہو يا نہ ہو ليکن ٹی اے ڈی اے کي وصولياں زوروں پر ہے۔۔ شاہ خرچيوں ميں خواتين اراکين بازی لے گئيں ۔۔ خيبر پختونخوا اسمبلي ميں اراکين کي عدم دلچسپي کا يہ حال ہے کہ دو ہفتے کے دوران تين دفعہ کورم ٹوٹنے پر اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔۔ […]
خيبرپختونخوا ميں کروڑوں روپے کي لاگت سے تعمير ہونے والا سکول کھنڈر ميں تبديل ہونے لگا
خيبرپختونخوا ميں تعليمي ايمرجنسي کا پول کھل گيا۔۔صوبائي دارالحکومت ميں کروڑوںٕ روپے کي لاگت سے تعمير ہونے والا سکول کھنڈر ميں تبديل ہونے لگا۔۔ کوڑا کرکٹ کے ڈھير، سيلن زدہ ديواريں اورتاريک کمروں ميں جالے ۔۔۔ يہ مناظرکسي کھنڈرات کے نہيں بلکہ پشاورميں قائم گرلزپرائمري سکول نوتھيہ کے ہيں۔۔ جسکي تعمير کے لئے چار سال […]
خيبر پختونخوا ميں خواتين کے قتل ،ريپ اورتشدد کے 100سے زائد واقعات
خيبر پختونخوا ميں خواتين کے قتل ،ريپ اورتشدد کے ايک سو زائد واقعات رونما ہوئے ۔۔۔ليکن ستم ظريفی يہ کہ خواتين کے تحفظ کا بل آج تک پيش نہ ہو سکا۔ خيبرپختوںخوا ميں خواتين غير محفوظ ۔۔ پانچ ماہ کے دوران پچيس خواتين غيرت کے نام پرقتل ۔۔بتيس اغوا اور پانچ جنسی زيادتی کا شکار […]
دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی
دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سکیورٹی فورسزنے ایک اوربڑی کامیابی حاصل کرلی خیبرایجنسی سے خودکش جیکٹس،فورسزکی وردیوں سمیت بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ مستک خیبرایجنسی میں ایف سی نے کی خفیہ اداروں کی اطلاع پربڑی کارروائی ، دم دباکربھاگنے والے دہشت گرد بڑی مقدارمیں بارودی مواد غاروں میں چھپا کرچھوڑگئے۔ ایف سی […]