سمسٹر سسٹم کیا واقعی دھوکہ ہے؟
پاکستان کے تعلیمی اداروں بالخصوص یونیورسٹیوں میں ماضی قریب تک کم وبیش سبھی شعبوں میں سالانہ امتحانات کا نظام(Annual System) رائج تھا اور اب بھی بعض درس گاہوں میں جزوی طور پر اسی نظام کے تحت امتحانات کا انعقاد ہوتا ہے لیکن وہ ادارے بھی اب مکمل طور پر سمسٹر سسٹم (Semester System)کی جانب منتقل […]
جنریشن گیپ اور تدریسی چیلنجز
جنریشن گیپ کا سادہ اور سیدھا مطلب یہ ہے کہ معاشرے میں موجود عمر رسیدہ افراد اور ان کے بچوں یا چھوٹوں کے رویوں اوراقدار میں موجود فرق ہے۔ اس فرق کے نتیجے میں معاشرے کے یہ دونوں اہم گروہ ایک دوسرے کی بات پوری طرح سمجھ نہیں پاتے جس سے کئی طرح کے مسائل […]
’’راولپنڈی ٹو مظفرآباد براستہ مری‘‘
کہا گیا کہ وہ منجھا ہوا سفارت کار ہے۔ دلیل باندھی گئی کہ اس کے پاس دنیا کے بڑے اسٹیجوں پر اپناما فی الضمیر بیان کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت ہے ۔ کچھ دوستوں نے اسے بہت پُراعتماد باور کرانے پر اصرار کیا۔بعض کا کہنا تھا کہ وہ بیرونی دنیا میں خطے(کشمیر) کا بہترین نمائندہ ثابت […]
لاہور پریس کلب کا کشمیر سیمینار اور کچھ کڑوی سچی باتیں
لاہور پریس کلب نے آج سہہ پہر ”کشمیر کی موجودہ صورت حال اور میڈیا کا کردار” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا . مجھے دو دن قبل اس سیمینار کی اطلاع ملی تھی لیکن ادھر ادھر کے کاموں میں مصروف ہو کو بھول چکا تھا . آج کچھ دوستوں نے مجھے پریس کلب […]
افواہیں،اندازے،حقائق اورنیاوزیراعظم آزادکشمیر
آزادکشمیرکے حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ نواز نے بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے ۔ایک طرف تو یہ مینڈیٹ مسلم لیگ نواز کے لیے خوشی اور اعتماد کا باعث ہے لیکن دوسری طرف اسی سیاسی جماعت کے لیے یہ ایک بڑا چیلنج بھی ہے۔ مسلم لیگ نواز کی قیادت کو ان تمام وجوہات […]
آزادکشمیرانتخابات2016ء: 10دلچسپ ترین پہلو
* آزادکشمیر کی تاریخ کے پہلے الیکشن ہیں جن میں رائے دہندگان کا ٹرن آؤٹ توقع سے کہیں زیادہ دیکھا گیا۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست کے عوام میں اپنے رائے دہی کے حق کے حوالے سے شعور کی سطح بلند ہو رہی ہے ۔ *اس الیکشن میں کئی حلقوں میں ایسے اپ سیٹ […]
آزادکشمیرکےانتخابات،کچھ بدلےگا؟
یہ آزادکشمیر نامی خطے کے انوکھے انتخابات ہیں ۔ 21 جولائی کوپولنگ ہونی ہے جس میں 26لاکھ 74ہزار5 سو 84 افراد اپنے ووٹ کے حق کا ستعمال کریں گے ۔ وفاقی حکومت ہمیشہ کی طرح اپنے سارے وسائل بروئے کار لاکر آزادکشمیر میں اپنے سیاسی ونگ کو کامیاب کراناچاہتی ہے۔ اس الیکشن میں پاکستان کے […]
ڈولفن فورس کیا بیچتی ہے؟
چوہدریوں پر بہت تنقید کی جا سکتی ہے مگر ان کے کچھ کام ایسے ہیں جن کی تعریف ہر شخص کرتا ہے، مثال کے طور پر اگر ہم پولیس کو ہی دیکھ لیں تو اس میں ٹریفک وارڈنزاور 1122 کا قیام بلاشبہ محکمہ میں اصلاحات کی طرف اہم پیشرفت تھی ۔وہ حکومت میں نہیں ہیں […]
وہ امید نہیں کھویا تھا
کبھی کبھار جب ٹوٹنے اور گرنے لگتا ہوں تومجھے ہالی وُوڈ کی فلم ”کاسٹ اوے” کا مرکزی کردار چک نولاند (ٹام ہانکس)یاد آ جاتا ہے ۔ وجہ کوئی خاص نہیں بس جی چاہا ہے کہ آپ کو اس کی کہانی سناوں ۔ نولاند ایک بین الاقوامی کورئیر کمپنی میں سسٹم انجینئر کے طور پر ملازمت […]
بڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
انسانوں اور کتابوں کا رشتہ ہمیشہ سے انمول رہا ہے ۔رواں ماہ کے پہلے ہفتے ہیں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ کتاب میلے کی رونق دیکھ کر مجھے معروف شاعرو ادیب گلزار کی ایک نظم یاد آئی ۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ کتاب میلے کے مشاہدات سے قبل وہ نظم پڑھ لی جائے ۔ […]