پاکستان میں غداری کی بحث کانیارُخ
پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لفٹینیٹ جنرل اسد درانی اور بھارتی خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را)کے سابق سربراہ امر جیت سنگھ دُلت کے مکالموں پر مبنی کتاب ’’دی سپائی کرانیکلز :را آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس‘‘ رواں ہفتے میڈیا میں سب سے بڑا موضوع بنی رہی۔تین […]
آزادکشمیرمیں 50 سالہ آئینی جمود ٹوٹ گیا!
اطلاعات ہیں کہ وفاقی کابینہ نے اپنے آخری اجلاس (منعقدہ 31 مئی 2018) میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر(آزادکشمیر) کی حکومت کو باختیار بنانے کی غرض سے لائے گئے بل کی آزادکشمیر اسمبلی میں بحث کے لیے منظوری دے دی ہے ۔ ابھی شام تک آزادکشمیر کے حکومتی حلقوں خاص طورپر وزیراعظم آفس میں کافی مایوسی […]
نوازشریف،جنرل اسددرانی اوردفاعی تجزیہ کار
تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل (ر)اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر لکھی گئی ”سپائی کرانیکلز:را، آئی ایس آئی اینڈ الوژن آف پیس” نامی کتاب سے متعلق فوج نے تحفظات کا اظہار کیا ہے […]
نوازشریف اورتازہ ڈان لیکس؟
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی مشکلات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں.وہ ملک کی سب سے بڑی عدالت سے سیاست کے لیے تاحیات نااہل ہونے کے بعد آج کل احتساب عدالت میں باقاعدگی سے پیشیاں بھگت رہے ہیں. اب تک وہ 65 سے زائد بار عدالت کے سامنے پیش ہو چکے ہیں […]
منظورپشتین کاسوات جلسہ اورقومی پرچم کامعاملہ
منظور پشتین کے 29اپریل کو سوات میں کیے گئے جلسے کے کچھ مناظر سوشل میڈیا پر دیکھے۔اس جلسے میں پورے مالاکنڈ ڈویژن سے لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔جلسہ ماضی میں طالبان کا گڑھ سمجھی جانے والی تحصیل کبل کے ایک میدان میں ہو رہا تھا۔یہ وہی میدان تھا جہاں کبھی صوفی محمد جلسے کیا […]
عمران خان کامینارپاکستان شو:کیا قلعہ فتح ہو گیا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 29اپریل 2018 کی شام مینار پاکستان لاہور میں بڑ اجلسہ کر نے میں کامیاب ہو گئے۔میں شام ٹھوکر نیاز بیگ براستہ کینال روڈ جہاں تک گیا،ہر طرف تحریک انصاف کے بینر ہی بینر تھے۔ مختلف علاقوں سے گاڑیوں کے قافلے جلسہ گاہ کی طرف بڑھ رہے تھے۔دوسری جانب […]
معائدہ کراچی،سی پیک اورکشمیرکا المیہ
69 سال پیچھے چلتے ہیں ۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد ریاست جموں کشمیر کے حصول کے لیے پاکستان اور بھارت کی جاری جنگ سرد پڑ رہی تھی ۔اقوام متحدہ کی مداخلت نے اس کشمکش کی شدت کم کر دی تھی۔اس وقت ریاست جموں کشمیر کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا مقامی سطح پر’’ آزادکشمیر ‘‘قرار […]
منظور پشتین کا لاہورمیں جلسہ:جومیں نے دیکھا
لاہور میں پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے میں جانے کے لیے مجھے مال روڈ سے گوگل میپ کی مدد لینی پڑی ۔ گوگل میپ کی ہدایات پر عمل میں چھوٹی سی کوتاہی کی وجہ سے ذرا دیر بھی ہوئی ۔ جب ہم موچی گیٹ کے قریب پہنچے تو وہاں سڑک پر کچھ کنٹینرز دکھائی دیے […]
18ویں ترمیم کیوں کھٹکتی ہے؟
18ویں ترمیم ان سب لوگوں کے گلے کی ہڈی بنی ہوئی ہے جو طاقت کی مرکزیت کے قائل ہیں ۔ پاکستان میں یہی لوگ اکثر صدارتی نظام کی بات کرتے رہتے ہیں ۔ اسی سے ملتی جلتی سوچ کے تحت ماضی میں ون یونٹ جیسے ناکام تجربات بھی کیے گئے ۔ جس کا نتیجہ ملک […]
آزادی پسندوں کاامن مارچ،نعیم بٹ اوروزیراعظم آزادکشمیر
آزادکشمیر میں 16 مارچ کو کنٹرول لائن پر ہونے والی دوطرفہ گولہ باری اور فائرنگ سے متاثر ہونے والے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن مارچ کے نام سے تتہ پانی سے ککوٹہ پل ایک ریلی نکالی گئی۔ امن مارچ کے شرکا کنٹرول لائن کے دونوں اطراف افواج کی طرف سے گولہ باری […]