سائرہ پیٹر:مشرق اور مغربی موسیقی پر عبور رکھنے والی گلوکارہ

گزشتہ ہفتے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے کراچی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور انگریزی اور فرنچ اوپرا سے لے کر اردو، ہندی اور پنجابی گانے گائے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ سائرہ کو اپنے فن پر عبور حاصل ہے اور وہ جس زبان اورصنف میں بھی گاتی ہیں […]

حریم فاروق: مختصر اور کامیاب سفر

حریم فاروق پاکستانی شوبز کا وہ نام ہیں جنہوں نے کم وقت میں اچھا کام کرکے بہت جلد شہرت حاصل کرلی ہے۔ اداکاری کا آغاز تھیٹر سے کیا پھر ۲۰۱۳ میں پاکستانی ڈارؤنی (ہارر) فلم ’سیاہ‘ میں مرکزی کردار کے ساتھ فلموں میں کام شروع کیا۔ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن ڈراموں میں آتی رہیں جن میں […]

اور اب لاہور سے آگے

لاہور سے آگے گزشتہ سال ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’کراچی سے لاہور‘ کا سیکوئل ہے۔ فلم کی ہدایات وجاہت رؤف نے دی ہیں جبکہ کہانی اور مکالمے یاسر حسین نے تحریرکیے ہیں۔ فلم کے مرکزی کردار یاسر حسین اور صبا قمر نے جبکہ دیگر اہم کردار بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، اور فرحت عبداللہ […]

جیون ہاتھی، بڑے موضوع کے ساتھ مختصر فلم

فلم جیون ہاتھی اپنی تمام تر تکنیکی خرابیوں کے باوجود اپنے اندر ایک منفرد قسم کا پیغام لیے ہوئے ہے۔ فلم میں پاکستانی ٹی وی چینلز پر چلنے والے مارننگ شوز کاور گیم شوز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جہاں مالکان ریٹنگ کی دوڑ میں آگے نکلنے اور اشتہارات حاصل کرنے کے لیے […]

عبداللہ، سچے واقعے پر مبنی فلم

فلم عبداللہ کی کہانی مئی ۲۰۱۱ میں پیش آنے والے مشہور زمانہ خروٹ آباد واقعے کے ایک عینی شاہد عبداللہ کے ساتھ ہونے والی تفتیش کے گرد گھومتی ہے جسے واقعے میں ہلاک ہونے والے چار روسی اور ایک تاجک کا ساتھی ہونے کی بنیاد پر حراست میں لے لیا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان […]

فیشن ڈیزائنرز کے لیے خوشخبری

کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے تحت فیشن آئکن کے نام سے ایک ملاقات کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی فیشن انڈسٹری کے نامور افراد نے شرکت کی۔ ملاقات کا اہتمام ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فیشن ڈیزائننگ کی […]

شوبز صرف خوبصورت نظر آنا نہیں ہے، احسن خان

ہم ٹی وی کی ڈرامہ سیریل اڈاری اہم معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کی وجہ سے شہرت کی حامل رہی ہے۔ سیریل کے اہم کردارامتیاز کو جہاں مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں اس حقیقت کو بھی تسلیم کیا گیا کہ یہ کردار ہمارے معاشرے کی جیتی جاگتی تصویرہے۔ امتیاز […]

پی ایس ٹی ڈی کی پچاس سالہ تقریبات

پاکستان سوسائٹی فارٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی پچاس سالہ تقریبات کے سلسلےمیں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پی ایس ٹی ڈی کے صدر عامر نظامی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا جس کے بعد پی ایس ٹی ڈی کے بانی کی صاحبزادی عفت مجیب نے ایک […]

عکسبند آج ریلیز کی جارہی ہے

سینماٹک میڈیا اور بگ آئیڈیا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنائی جانے والی پاکستان کی پہلی فاؤنڈ فوٹیج ہارر فلم ’عکسبند‘ پاکستان بھر میں آج ریلیز کی جارہی ہے۔ فاؤنڈ فوٹیج فلم کی وہ صنف ہے جسے کیمرہ مین کی آنکھ سے براہ راست کمینٹری کے ساتھ پیش کیاجاتا ہے اور جس میں کیمرہ عموما فلم […]

اڈاری، نوٹس اور نئی قسط

ہم ٹی وی کا ڈرامہ سیریل ’اڈاری‘ جسے گزشتہ ہفتے مورخہ ۱۰ مئی کو پیمرا کی جانب سے اس میں غیر اخلاقی مناظر شامل ہونے کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا گیا تھا، گزشتہ رات اپنی چھہ اقساط مکمل کرچکا ہے۔ اڈاری بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے حساس موضوع پر بنایا گیا ہے جس […]