ورنہ آج پاکستان میں ریلیز ہورہی ہے
معروف ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’ورنہ‘ کو پاکستان میں بھی ریلیز کی اجازت مل گئی ہے۔ فلم پر پابندی کا معاملہ ۱۳ نومبر کی شام کو شروع ہوا جب مرکزی سینسر بورڈ کی جانب سے یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ ریپ جیسے ایک حساس معاملے کو صوبے کے گورنر جیسے ادارے سے […]
خدا کے لیے، بول، ورنہ
پاکستان کے نامور لکھاری، اور ہدایت کار شعیب منصور کی نئی فلم ورنہ جو ایک ہفتہ بعد پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہورہی ہے، ان کی پچھلی دو فلموں کا تسلسل یا حصہ معلوم ہوتی ہے۔ ان کی پہلی دو فلمیں ۲۰۰۷ میں ریلیز ہونے والی ’خدا کے لیے‘ اور ۲۰۱۱ میں ریلیز ہونے […]
ہم مصالحہ کی گیارہویں سالگرہ کا جشن
پاکستان میں فوڈ چینل کی بنیاد رکھنے کے بعد اب برطانیہ اور یورپ میں نشریات شروع کرنے والے پہلے پاکستانی چینل ہم مصالحہ نے کراچی سٹوڈیو میں اپنے گیارہ سال مکمل ہونے پر ایک جشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر براہ راست خصوصی نشریات پیش کی گئیں جن میں ٹیلی ویژن کی نمایاں شخصیات […]
کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا انعقاد
گورنر سندھ محمد زبیر کی میزبانی میں کراچی فلم سوسائٹی کے تحت پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے لئے تعارفی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں جرمنی ، جاپان ، ایران ،مراکش کے قونصل جنرلز اور کراچی فلم سوسائٹی کے بانی عہدیداروں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا […]
کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا انعقاد
گورنر سندھ محمد زبیر کی میزبانی میں کراچی فلم سوسائٹی کے تحت پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے لئے تعارفی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں جرمنی ، جاپان ، ایران ،مراکش کے قونصل جنرلز اور کراچی فلم سوسائٹی کے بانی عہدیداروں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا […]
جے بی سعید ہوم کے نئے اسٹور کا افتتاح
پاکستان میں کھریلو استعمال کی اشیا کے سب سے بڑے ریٹیلر ’جے بی سعید ہوم اینڈ ہارڈ ویئر‘ نے عوام کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ایشیا کے سب سے بڑے تجارتی مرکز لکی ون مال میں این نئے اسٹور کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر ایک ایک باقار تقریب منعقد […]
پاکستانی آرٹ فلم ساون آسکر حاصل کر پائے گی؟
گزشتہ جمعے کو کلاکار فلمز کے تحت ریلیز ہونے والی فلم ساون ایک پاکستانی آرٹ فلم ہے۔ فلم کے ہدایت کار فرحان عالم ہیں اور نمایاں اداکاروں میں سید کرم عباس، عارف بہالم، نجیبہ فیض، سلیم معراج اور عمران اسلم شامل ہیں۔ دیگر کاسٹ میں ٹیپو شریف، سہیل ملک، شاہد نظامی، محمد عباس، دانیال یوسف، […]
نامعلوم افراد پھر سے توجہ کا مرکز
بقرعید پر سینماؤں میں لگنے والی پاکستانی اردو فلم ’نامعلوم افراد ٹو‘ تین سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’نامعلوم افراد‘ کا سیکوئل ہے جس نے یقینا پاکستانی فلم کے ریوائول میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا اور اس وقت تقریبا معدوم ہوتی پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک جان ڈال دی تھی۔ نامعلوم افراد […]
بریلی کی برفی: بالی وڈ کے نئے رحجانات
بریلی کی برفی اس سال ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلموں میں ایک اچھا اور دلچسپ اضافہ ہے۔ رومینٹک کامیڈی کی صنف میں بنائی گئی اس فلم کی ہدایات کار اشوینی آئیر تیواری ہیں جن کی یہ دوسری فلم ہے! فلم کے نمایاں اداکاروں میں کریتی سینن، ایوشمان کھرانہ، اور راجکمار راؤ کے علاوہ پنکج […]
ڈرامہ ہماری پہچان ہے، سجل علی
ٹیلی ویژن اور فلم کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی بھارت کی صف اول کی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم ’موم‘ میں کام کرنے کے بعد واپس چھوٹی اسکرین پر آگئی ہیں اور ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’اورنگریزہ‘ سے اب تک کافی داد وصول کرچکی ہیں۔ پچھلے دنوں چینل کے مارننگ شو ’جاگو […]