مہرالنسا وی لب یو: ایک موضوعاتی کمرشل فلم

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ریوائول آف سینما کے بعد فلم کا میڈیم عشق اور محبت کے مثلث سے نکل کر معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بھی استعمال ہورہا ہے۔ ہندوستان میں بھی فلم بین اب موضوعاتی فلموں کو پسند کررہے ہیں جس کی تازہ مثال بالی وڈ میں بننے […]

ہندی میڈیم میں پاکستانی اداکارہ کی شاندار کارکردگی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی پہلی بالی وڈ فلم ہندی میڈیم ناقدین کے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور رفتہ رفتہ بزنس بھی کررہی ہے۔ گو کہ فلم کا پلاٹ ۲۰۱۴ اور ۱۵ کی ملایالم اور بنگالی زبانوں میں بنی دو فلموں سے اٹھایا گیا ہے اور اگر اس بات کو نظر انداز کردیا […]

پاکستان گھر جیسا لگتاہے: استاد کمال صابری

پچھلے دنوں بین الاقوامی انعام یافتہ بھارتی سارنگی نواز استاد کمال صابری بھارت سے خاص طور پر پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کے کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے لیے پاکستان تشریف لائے۔ اس موقع پر آئی بی سی نے ان سے خصوصی گفتگو کی ۔ آئی بی سی: کمال صاحب پاکستان میں خوش آمدید کمال […]

استاد راحت فتح علی خان نے دنیا بھرمیں جھنڈے گاڑ دیے

استاد راحت فتح علی خان کے البم ’بیک ٹو لو‘ کے گانے ’ضروری تھا‘ کی ویڈیو کو یو ٹیوب کی سائٹ ویوو پر دنیا بھر سے دو کروڑ سے زائد افراد نے دیکھ چکے ہیں جو میوزک اور انٹرنیٹ کی دنیامیں ایک ریکارڈ ہے۔ ’ضروری تھا‘ ایک غیر فلمی گانا ہے جسے سلمان احمد نے […]

باہو بلی ٹو: بھارتی سینما کی ریکارڈ توڑ فلم

باہو بلی ٹو بھارت کی پہلی فلم ہے جو دنیا بھرمیں اب تک سولہ سو کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم کی ریلیز کو تقریبا ایک ماہ ہوچکا ہے مگر ہاؤس فل نمائش ابھی بھی جاری ہے۔ باہو بلی ٹو نے اپنی ریلیز سے قبل ہی ۵۰۰ کروڑ بھارتی روپے کمانے کا ریکارڈ […]

وسیم بادامی اور ہیمانی کا اشتراک

معروف ٹیلی ویژن اینکر وسیم بادامی نے کراچی کی ایک تقریب میں ’ہیمانی ہربلز‘ کے اشتراک کے ساتھ ’ڈبلیو بی‘ کےنام سے نیچرل ہیلتھ اینڈ بیوٹی پراڈکٹس اور اسٹورز کا اعلان کیا۔ تقریب میں میڈیا، ٹیلی ویژن ، کھیل اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہیمانی […]

وسیم بادامی اور ہیمانی کا اشتراک

معروف ٹیلی ویژن اینکر وسیم بادامی نے کراچی میں ایک تقریب میں ’ہیمانی ہربلز‘ کے اشتراک کے ساتھ ’ڈبلیو بی‘ کےنام سے نیچرل ہیلتھ اینڈ بیوٹی پراڈکٹس اور اسٹورز کا اعلان کیا۔ تقریب میں میڈیا، ٹیلی ویژن ، کھیل اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہیمانی […]

کراچی میں آل ڈرامہ ڈائریکٹر میٹنگ کا انعقاد

گذشتہ اتوار کو کراچی میں پاکستان کی پہلی ’آل ڈرامہ ڈائیریکٹرز میٹنگ‘ کا انعقاد ہوا۔ ملاقات کا اہتمام ٹیلی ویژن کے مشہور ہدایتکار محسن مرزا کی رہائش گاہ پر کیا گیا تھا۔ ملاقات میں ڈرامون کے ہدایت کاروں کو کام کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا سدباب اور ایک ڈائرکٹرز گلڈ کا قیام تھا […]

ارمینا رانا خان ایسٹرن آئی ایوارڈز کے لیے نامزد

برطانیہ میں ایسٹرن آئی کی جانب سے آرٹس کلچر اور تھیٹر ایوارڈز میں پاکستان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک جانان کی اداکارہ ارمینا رانا خان کو بہترین اداکارہ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ ارمینا کینیڈین نژاد پاکستان اداکارہ ہیں اور وہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اہم کردار ادا کرتی رہتی […]

میرا جی کا گانا فلم کی ایڈیٹنگ کے دوران غائب

لگتا ہے میرا جی کی نئی فلم انڈسٹری میں واپسی اتنی آسان نہیں رہی۔ کہانی یہ ہے کہ پروڈیوسر سہیل خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ’شور شرابہ‘ میں میرا جی پر فلمائے ہوئے گانے کی تقریبا تمام فوٹیج ایڈیٹنگ سسٹم سے غائب یا چوری ہوگئی ہے۔ فلم شور شرابہ میں میرا […]