شناخت کے بدترین بحران اور جیوپولیٹکل گیم کی چکی میں پستی روہنگیا
برمی آرمی کی طرف سے حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران روہنگیا کے انسانی المیے پر ہم نے سوشل میڈیا کے توسط سے (Emotional Response) کے طور پر ایک بین الاقوامی بیداری مہم چلائی. جس میں تقریبا سو ممالک سے سوشل میڈیا صارفین شامل ہو گئے. اس دوران میانمر اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک کے […]
روہنگیا کے لیے سوشل میڈیا پر عالمی مہم
میانمر کی رخائن ریاست میں پچیس اگست کو سکیورٹی فورسز کے متعدد چیک پوسٹوں پر حملوں کے بعد سے شروع ہونے والی ملٹری کاروائی میں بہت بڑی تعداد میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل کیا گیا ہے، آرمی کی طرف سے کریک ڈان میں جلاؤ گھیراؤ کے باعث روہنگیا کے ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے […]
روہنگیا کا نوحہ (پہلی قسط)
[pullquote]عالمی برادری کا عمومی ریسپانس[/pullquote] گزشتہ کئی دہائیوں سے ظلم مسلسل کی شکار روہنگیا مسلم اقلیت پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے. مورخ لکھے گا کہ ایک طرف برما میں روہنگیا مسلم کٹ مر رہے تھے عین اسی وقت امام کعبہ ’’فحاشی‘‘ کے خلاف خطبہ دے رہا تھا اور میدان […]
میرے والد مرحوم کی مزاحمت پر مبنی زندگی
[pullquote]سات اگست ان کی برسی کے موقع پر ایک خصوصی تحریر[/pullquote] ہم کچھ تعلیمی سرگرمیوں کے انعقاد کے سلسلے میںسکردو شہر میں تھے۔ ۶ اگست ۲۰۱۰ کی رات تھی، میں سکردو میں مدرسہ حفاظ القرآن میں ٹھہرا ہوا تھا۔ میرے گھر سے فون پر چھوٹے بھائی نے بتایا کہ ابو کی طبیعت اچانک خراب ہوئی […]
داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (آخری قسط)
[pullquote]سیاسی نظام اور مسائل میں مماثلت[/pullquote] وفاقی جمہوری پارلیمانی نظام حکومت ہو، دستور میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کا کردار ہو، کثیر الجماعتی انتخابی نظام ہو، سیاست میں سیکولر اور مذہبی جماعتوں کی کھینچاتانی ہو، سکیورٹی سٹیٹ کی کیفیت ہو، تمام قومی وسائل کا رخ دفاع پر ہونا ہو، آئین و قانون میں اسلام کی […]
داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (تیسری قسط)
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق دونوں ممالک میں برطانوی سامراج کی نو آبادیاتی نظام کا تسلط رہا ہے، البتہ پہلی عالمی جنگ کے اختتام اور سلطنت عثمانیہ کے سقوط کے بعد 1920 میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان اپنے علاقوں کی تقسیم کے نتیجے میں […]
داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (دوسری قسط)
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق عراق اور پاکستان کی ایک جیسی کہانی کے کچھ مظاہر پاکستان اور عراق دونوں جگہ عسکریت پسندی کی نوعیت اور اس کے اسباب بھی کم و بیش یکساں ہیں۔ دونوں جگہ عسکریت پسندی کا ایک نظریاتی و فکری پہلو ہے […]
داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (قسط ایک)
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق اس صدی میں سامنے آنے والی دنیا کی سب سے بڑی، مضبوط، مسلح، طاقتور اور خطرناک عسکری تنظیم داعش (الدولۃ الاسلامیہ فی العراق و الشام) کو عراق میں تین سال کی مسلسل جنگ کے بعد شکست دیدی گئی ہے اور […]
ہزارہ کمیونٹی کے لیے عالمی مہم کیوں چلائی گئی؟
گزشتہ ہفتے کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کے لیے شہر کے مشہور ’’پسنی روڈ پر ‘‘ ٹارگٹ کلنگ کے ایک تازہ ترین واقعے میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک ہونہار طالبہ اوران کے بھائی کو سڑک پر روک کر گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ پولیس اور ایف سی کی […]
فروٹ مہنگائی بائکاٹ مہم صارفین کی قوت کا اظہار
پھلوں کی مہنگائی کے بارے میں سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی مہم پر بحث اب پاکستان بھر میں پھیل چکی ہے۔ جمعہ ہفتہ اتوار کے تین دن پھلوں کی ’’مہنگائی‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم جاری ہے۔ مین سٹریم ذرائع ابلاغ بھی اس ایشیو کو اٹھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے بعض متحرک صارفین ایک […]