فرقہ وارنہ ذہنیت کیسے بنتی ہے؟
محمد حسین نوجوان لکھاری ہیں اور امن کے سفیر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔زیر نظر مضمون میں بھی انھوں نے پاکستان میں امن کے قیام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نہ صرف ناقدانہ جائزہ لیا ہے بلکہ ایسی تجاویز بھی دی ہیں جو قیام امن میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں۔ پاکستان […]
پاکستانی نوجوان محققین کے مسائل اور ان کا حل
18 اور 19 مئی 2016 کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد میں منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ‘اصلاحِ معاشرہ میں نوجوانون کا کردار سیرتِ طیبہ کی روشنی میں’ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور شعبہ اسلامیات کے زیرِ اہتمام و اشتراک منعقد کی گئی۔ جس میں اپنے عزیز دوست برادر ڈاکٹر عرفان شہزاد […]
امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مل کر کام کریں گے۔ مذہبی رہنماؤں کا عزم
ادارہ امن و تعلیم اسلام آباد کے زیر اہتمام فیصل آباد میں تین روزہ ورکشاپ سے گفت گو کر تے ہوئے مذہبی رہ نماؤں نے کہا کہ معاشرے میں اصلاح کے لیے رویوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔شرکاء نے اس مشترکہ عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ اپنی اپنی عبادت گاہوں کو دیگر […]
مذہبی منافرت کا سبب مذاہب کی تعلیمات نہیں بلکہ نفرت انگیز رویے ہیں۔ مذہبی رہ نما
ادارہ امن و تعلیم اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تین روزہ ورکشاپ سے گفت گو کر تے ہوئے مذہبی رہ نماؤں نے کہا کہ معاشرے میں اصلاح کے لیے رویوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔ بین المذاہب ہم آہنگی کی اس تربیتی و مشاورتی ورکشاپ میں چھ اضلاع سے سکھ، ہندو، […]
ایک سماجی گھٹن
اگر علمائے کرام اور قائدین قوم فرقہ واریت سے مستقل نجات چاہتے ہیں اور اتحاد امت کی خواہش میں سنجیدہ ہیں تو مدراس کے دروازے علم و حکمت کے سارے متلاشیوں کے لیے بلا تفریق مکتبہ فکر کھول دیجیے، مسلکی مساجد کے دروازے ہر عبادت گزار کے لیے عام کر ددیجیے۔ مسلکی جماعتوں کی ساخت […]
تشدد نسواں سے تحفظ نسواں تک
آج عالمی یوم خواتین ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ کئی ہفتوں سے خواتین کے بارے میں بحث جاری ہے۔ ایک طرف پنجاب اسمبلی میں پیش ہونے والا تحفظ نسواں بل اور دوسری طرف آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبید کی غیرت کے نام پر قتل کے موضوع پر بننے والی ڈاکومینٹری فلم نے اہل قلم […]
انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے نصابی کتاب کی تیاری
ادارہ تعلیم و تحقیق دینی مدارس اور جامعات کے لیے ایک سمسٹر پر مشتمل کتاب کی تیاری میں مصروف ہے جس کا مقصد طلبہ میں معاشرتی اقدار کی تفہیم اور سماجی ہم آہنگی کا فروغ ہے ۔ سماجیات کے نام سے معنون یہ کتاب ادارہ تعلیم و تحقیق کے تحت مدون کی گئی ۔ کتاب […]
شناخت پر مبنی تنازعات
میرے قائد کی تصویر اور میری تنظیم کا جھنڈا شہر کے مرکزی چوک پر لہراتا دیکھ کر میرا دل خوشی سے پھول جاتا ہے، دیواروں پر میری تنظیم کے نعرے پڑھ کر نہایت خوش ہوتا ہوں ، خبروں میں میری قیادت اور تنظیم کی شہ سرخیاں میرے لیے سکون اور اطمینان کا سامان فراہم کرتی […]
فرقہ واریت کا پھیلاؤ اور سدباب
اس وقت ہمارے سماجی مسائل میں سے ایک بنیادی اور اہم مسئلہ ’’فرقہ واریت ‘‘ ہے۔ اس کے اسباب زیادہ تر سیاسی و سماجی نوعیت کے ہیں تاہم کچھ چیزیں علمی نوعیت کے بھی ہیں۔ چاہے سیاسی مفادات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے یا فرقہ وارانہ سوچ کو سیاسی انداز میں آگے بڑھایا جائے […]
ہمارا مسلک ہی حق ہے (تیسری قسط)
سماجی رہنما نے مسئلے کی حساسیت اور اہمیت پر زرا کھل کر بات کرنا شروع کیا: محترم شرکاء کرام! اس وقت ہمارے معاشرے میں مختلف طبقات فکر رہتے ہیں۔ پاکستان مذہبی، لسانی، نسلی، علاقائی، ثقافتی، سماجی، سیاسی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ یہاں مختلف مسالک، مکاتب فکر اور مذاہب کے پیروکار بستے ہیں۔ یہاں […]