اختلاف اور اسلوبِ اختلاف
زندگی کی بیس بہاروں میں سے بیشتر وقت ہم نے علمی حلقوں اور علمی لوگوں میں گذارا۔ ابتدائی وقت میں علماء سے ملاقات اور مختلف جماعتوں سے متعلق رہا۔ ایک بات جو ہر مذہبی جماعت اور اسکے ماننے والے اپنی فراخ پیشانیوں پہ چپکائے پھرتے ہیں وہ ایک فرمان ہے۔ جس میں اس جماعت کے […]
ادیبوں اور شاعروں کے شگفتہ واقعات
جرات نابینا تھے۔ایک روز بیٹھے فکرِ سخن کر رہے تھے کہ انشاء آ گئے۔ انہیں محو پایا تو پوچھا حضرت کس سوچ میں ہیں؟ جرات نے کہا : کچھ نہیں۔ بس ایک مصرع ہوا ہے۔ شعر مکمل کرنے کی فکر میں ہوں۔ انشاء نے عرض کیا : کچھ ہمیں بھی پتا چلے۔ جرات نے کہا: […]
جماعت اسلامی
جس طرز سیاست کو اختیار کرکے ترک کی اسلام پسند جماعت نے کامیابی حاصل کی ، اسکے ابتدائی تجربات میں سے ایک 90 کی دھائی میں مرحوم قاضی حسین احمد نے پاکستان اسلامک فرنٹ کے نام سے کیا تھا ، پاکستان کی حد تک کسی بھی دینی شناخت رکھنے والی جماعت کا یہ اچھوتا تجربہ […]
عمران خان. دنیا میں پاکستان کا چہرہ
جیمز گولڈ سمتھ برطانیہ کا سب سے بڑا بزنس ٹائکون اور ایک سیاست دان تھا – وہ 1996 میں دنیا کا دسواں امیر بندہ تھا – اس کے کل اثاثہ جات کا تخمینہ 10,000 ملین امریکی ڈالرز میں لگایا جاتا تھا – وہ لندن اسٹاک ایکسچینج ، نیو یارک اسٹاک ایکسچینج اور وال سٹریٹ کا […]
قبروں تک جانے کی باتیں مزید نفرت کا سبب بن سکتی ہیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کی آئینی پوزیشن کے تعین کیلئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم آئینی کمیٹی کا پہلا اجلاس 11نومبر ہوگا۔ وزیر اعلیٰ کے اس بیان کے بعد خطے میں آئینی پوزیشن کے ضمن میں بحث ایک مرتبہ پھرشد […]
شہید دوست
خبریں بنانے والا آج خود خبر بن گیا۔9 گھنٹے قبل تک وہ مہاجرین شمالی وزیرستان کے لئے دلجوئی سے رپورٹنگ میں مصروف تھا ۔اس قتل میں بھی دو مسلحہ موٹر سائیکل آئے تھے جو یقینا اب نا معلوم ہو گئے ۔ زمان محسود کے ساتھ بنوں ۔کوہاٹ ۔لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کم […]
ڈاکٹرنے تین سال تک کی اپنی تنخواہ عطیہ کرکے اورچندہ جمع کر کے قدیم سرکاری ہسپتال کی حالت بدل ڈالی
نتھیا گلی کے خستہ سول ہسپتال کی توکایہ ہی پلٹ گئی۔ خیبرپختونخواحکومت نے توجہ نہیں دی تو ہسپتال کے اکیلے ڈاکٹرنے تین سال تک کی اپنی تنخواہ عطیہ کرکے اورچندہ جمع کر کے قدیم ہسپتال کی حالت بدل ڈالی نتھیا گلی ایبٹ آباد کا سول ہسپتال حکومت کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل […]
انسانی المیے
عالمگیریت کے اس دور میں کوئی ملک دوسروں سے الگ تھلگ رہنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ شام اور عراق میں خودساختہ دولت اسلامیہ (داعش) کا ظہور اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ مغرب نے اس سے بچنے کی بے حد کوشش کی مگر یہ اس کی دہلیز پر پہنچ چکی ہے۔ افغانستان کو عراق […]
پشاور ميں ڈينگي وائرس سراٹھا نے لگا، ڈاکٹرز کی عدم توجہی سے ایک بچہ دم توڑ گیا
پشاور ميں ڈينگي وائرس سراٹھا نے لگاہے۔۔۔بارہ سالہ ايمل خان دو دن تک اسپتال ميں زندگي کي جنگ لڑتا رہا مگر کوئي ڈاکٹراس کے قريب نہ آيا پشاورکے رہائشی اجمل خان کے ہنستے بستے گھرکوڈینگی وائرس اجاڑ گیا۔۔ اجمل خان کا اکلوتا بيٹا ايمل دو روز تک خيبرٹيچنگ اسپتال ميں زيرعلاج رہا ۔ غم زدہ […]
متاثرین زلزلہ کومعاوضوں کی ادائیگی آج سے شروع ہوجائے گی
وفاقی و خیبرپختونخواحکومت نے ۳،۳ ارب روپے جاری کردئے ہیں۔۔۔ جسے متاثرہ افراد تک پہنچنانے کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔۔۔ خیبرپختونخواکے ۱۲ اضلاع میں نیشنل بنک کی تمام شاخوں میں خصوصی کاؤنٹرزقائم کئے گئے ہیں ۔۔۔ جہاں متاثرین زلزلہ اپنی امدادی رقوم حاصل کرسکیں گے۔۔ امداد کی ادائیگی کا یہ سلسلہ ۵ نومبرتک […]