محرم الحرام کی مناسبت سے آئمہ جمعہ کی خدمت میں اہم نکات

غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم نہایت اس کی حسینؓ ابتداء ہے اسماعیلؑ جیسا ک آپ جانتے ہیں کہ ’’ملی یکجہتی کونسل‘‘ کے زیراہتمام مختلف موضوعات پر پانچ کمیشن کام کررہے ہیں جن میں سے ایک ’’خطبات جمعہ‘‘ کمیشن ہے۔ اس کمیشن کا بنیادی مقصد ملک بھر کے خطبات جمعہ کے مابین ہم […]

کیا مذہب کے نزدیک جنسی تعلقات جرم ہیں

کیا مذہب کے نزدیک سیکس کوئی جرم ہے؟ جسکی بنا پہ اتنی سزائیں دی جاتی ہیں؟ کیا خدا وہ پاکیزہ جذبات نہی سمجھ سکتا جو انسانوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے پیدا ہوتے ہیں اور ایسے ہی اعتراض کچھ ہم جنس پرست اور الحاد دوست کرتے ہیں۔ لیکن اس سلسلے میں مذہب کا […]

جمہوری کیچڑ تو اچھا ہوتا ہے

اگرچہ بلدیاتی اداروں کو تین منزلہ جمہوری ڈھانچے کی بنیاد کہا جاتا ہے اور یہ بھی کہ کسی بھی جمہوری نظام میں اختیارات و ترقی کے ثمرات تب تک عام آدمی تک نہیں پہنچ سکتے جب تک مرکز سے صوبے اور صوبے سے شہر اور گاؤں تک اختیارات و وسائل کی تقسیم کا کام مکمل […]

بلدیاتی اتنخابات 2015 کے نتائج سے اخذ کچھ حقائق

پنجاب اور سندھ میں ن لیگ اور پی پی پی کی فتح اور شکست تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور ق لیگ کی بدترین شکست عوامی تحریک اورقوم پرستوں کی شکست اورایم کیوایم کی ناکامی سندھ میں جمعیت علماء اسلام کی پوزیشن بہتراورامید کی کرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب اور سندھ کے 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے […]

دنیا کے سفاک ترین لیڈر

دنیا کی تاریخ میں کئی ایسے بدنام اور سفاک لیڈر گزرے ہیں جن کے مظالم کی داستانیں اگر پڑھی جائیں تو انسان کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں- ان بدنام زمانہ لیڈروں کے ظلم و بربریت کے اثرات آج کی دنیا میں بھی محسوس کیے جاسکتے ہیں- آج اپنے دوستوں کو تاریخ کے چند بدنام ترین […]

داعش کے خلاف بننے والے اتحاد میں ترکی کی شمولیت، کیا اردگان ترکی کے مستقبل کو محفوظ رکھ پائیں گے؟

انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اردگان کن کی اے کے پارٹی پچاس فیصدسے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ وہ شخص جسے ترکی کا آخری آمر کہاجارہاتھاایک مرتبہ پھر اپنی حکومت بنانے جارہا ہے۔اردگان کے چاربچے ہیں اور اے کے پارٹی کو وہ اپنی پانچویں اولاد کہتا ہے۔اس کی پانچوں اولاد کی […]

کیابلندی تھی ، کیسی پستی ہے۔

جماعت اسلامی جو کبھی اصول پسندی کا استعارہ تھی اور سیاست کے سانچے بدلنے کی خواہاں تھی، حقیر سیاسی مفادات کی خاطر خود مروجہ سیاست کے سانچوں میں ڈھل گئی ہے۔ سیاسی انحطاط کا مرثیہ کیا کہیں کہ یہ توایک عرصہ سے اصولوں کا پیشہ نہیں رہی اور ابو الفضول کا شوق بن کر رہ […]

چترال کا ۳۵۰ سالہ پرانا شاہی قلعہ زلزلے سے شدید متاثر،شاہی قلعے کا قدیم مینار بھی زمین بوس ہوگیا

وادی چترال کی خوبصورتی آنکھوں کوخیرہ کردینے والی ہے لیکن حالیہ زلزلے نے یہاں نہ صرف ہرطرف تباہی مچا دی ہے بلکہ تاریخی عمارات بھی شدید متاثرہ ہوئی ہیں۔۔۔ وادی چترال کا ۳۵۰ سالا قدیمی شاہی قلعہ زلزلے کی زد میں آ گیا یہ قلعہ وادی چترال کی شناخت اورخوبصورتی کا شاہکار نمونہ ہے جسے […]

گلگت بلتستان میں تباہ کن زلزلہ پورا خطہ متاثر

حالیہ زلزلے میں پاکستان کے جو علاقے کے شدید متاثر ہیں ان میں گلگت بلتستان بھی شامل ہے ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے مطابق 26اکتوبر کا زلزلہ تباہ کن تھا ۔ گلگت بلتستان میں10افراد کے جاں بحق اور 30افراد کی زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 390کے مکانات کو شدید نقصان […]

شرمین عبید چنائے کی ڈاکومینٹری کا امریکہ میں پریمیئر

پاکستان کی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈاکومینٹری فلم میکر شرمین عبید چنائے کی نئی ڈاکومینٹری فلم ’سونگ آف لاہور‘ (لاہور کا نغمہ) کا پریمیئر نومبر میں امریکہ کے تین شہروں میں کیا جائے گا۔ اس فلم میں ان کے شریک پروڈیوسر اور ڈائریکٹر امریکہ سے تعلق رکھنے والے اینڈی شوکن ہیں۔ یہ ڈاکومینٹر ی امریکہ کے […]