قرآن کی مردانہ تشریح
قرآن و حدیث کی تشریح چونکہ مردوں ھی کے ھاتھ میں رھی ھے لہذا انہوں نے ھمیشہ اس کو مرد کے حق میں ھی استعمال کیا ھے ،، ھر تاویل کا اینڈ ھمیشہ مرد کی تعریف و توصیف اور عورت کی مذمت پر ھوتا ھے ،،، قرآن نے اپنے تمام قصص میں عورت کی حکمت […]
مرشد عمرؓ ،مولا عمرؓ، رہبر عمرؓ ،آقا عمرؓ
رسول اللہ ؐ کے ہاتھوں سے بنی ہوئی مسجد میں ایک نئے صبح کا آغاز ہو رہا تھا ۔ امیر المومنین سیدنا عمرؓ نے مصلیٰ رسولؐ پر کھڑے ہو کر اپنے ہاتھ کانوں تک لائے اور تکبیر کی صدا بلند کی ۔ قیام شروع ہوا ۔ کون ومکان کے خالق و مالک کی حمد ثنا […]
کیا رابن رافیل جاسوس ہے ؟
دنیا بھر سے امریکی سفارت کاروں کی جانب سے اپنی حکومت کو بھیجے گئے پیغامات جولین اسانج نے وکی لیکس پر شائع کر دیئے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں بھیجے گئے ان پیغامات تک اب ہر کوئی رسائی رکھتا ہے۔ سب سے زیادہ خجالت کا سامنا انکی بدولت امریکی وزارت خارجہ کو کرنا پڑ رہا […]
زوال کی دیمک
سردار ایاز صادق صاحب آپ جیت چکے ہیں‘ آپ کو این اے 122 سے چوتھی مرتبہ ایم این اے بننا مبارک ہو‘ آپ پچھلے تین دن سے کامیابی کے ڈھول پیٹ رہے ہیں‘ یہ بھی آپ کا حق ہے‘ آپ اب اگر اپنے اس حق کی دھم دھم سے مطمئن ہو گئے ہوں تو میں […]
حجاب سے سماعت 30 فی صد کم ہو جاتی ہے: تیونسی وزیر
تیونس کے ٹرانسپورٹ کے وزیر محمد بن رمضان نے حجاب کے بارے میں ایک متنازعہ بیان دے کر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ حجاب سے قوتِ سماعت تیس فی صد تک کم ہو جاتی ہے۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا کے نیٹ ورکس پر تندوتیز بحث جاری […]
چودھویں لکس سٹائل ایوارڈ کی تقریب کا احوال
فلم اور ٹی وی کے ستاروں اور فیشن انڈسٹری کے گروں کی موجودگی میں روشنیوں کی چکاچوند اور رنگوں کی بہار کے ساتھ چودھویں لکس سٹائل ایوارڈ کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ ریڈ کارپٹ پر شوبز اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی تقریبا تمام ہی شخصیات موجود تھیں۔ حالانکہ دعوت نامے پر ریڈ […]
النصرۃ محاذ: بشارالاسد اور حسن نصراللہ کے سَر کی قیمت مقرر
شام میں القاعدہ سے وابستہ باغی جنگجو گروپ النصرۃ محاذ کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے صدر بشارالاسد اور لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے سروں کے قیمت مقرر کردی ہے۔ ابومحمد الجولانی کی سوموار کی شب ایک آڈیو ٹیپ جاری کی گئی تھی۔اس میں انھوں نے کہا ہے کہ […]
فرعون توتان خامون کی لاش کے سنہری ماسک کی مرمت شروع
مصر میں جرمن ماہرین آثار قدیمہ کی قیادت میں فرعونوں کے خاندان کے جواں مرگ بادشاہ توتان خامون کی لاش کے چہرے پر لگے سنہری ماسک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس فرعون کا انتقال قریب ساڑھے تین ہزار سال قبل ہوا تھا۔ مصری دارالحکومت قاہرہ سے اتوار گیارہ اکتوبر کے […]
80 کروڑ بھوکے
گلوبل ہنگر انڈیکس 2015 کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والے مسلح تصادم کے باعث 800 ملین لوگوں تک پوری خوراک نہیں پہنچ رہی ہے۔ 2015 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں 52 ممالک ایسے ہیں جن میں سے زیادہ تر میں مسلح تصادم جاری ہونے کے باعث صورتحال یا تو پریشان […]
گوگل کا نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت
نصرت فتح علی خان کا پیدائشی نام پرویز فتح علی خان تھا ۔ آپ 13 اکتوبر 1948 کو صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور 16 اگست 1997 کو 48 برس کی عمر میں لندن انگلینڈ انتقال کر گئے ۔ گوگل نے نصرت فتح علی خان کی پیدائش کے موقع پر اپنے […]