پنجاب میں کرپشن پر کیا نیب کے ہاتھ لرز رہے ہیں،ٹانگیں کانپ رہی ہیں ؟ بلاول بھٹو

سبوخ سید  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاہور میں کسان کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب پرایسےحکمران مسلط کیےگئےجوبابا بلھےشاہ کی دھرتی کیلیےسزاسےکم نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو رجعت پسندوں کی نذر کیا گیا ۔لاہور کو دہشت گردوں کے یاروں کے حوالے کردیا گیا […]

کچھ آئیں بائیں شائیں…

وسعت اللہ خان   ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  خبر ہو نہ ہو اخبار ضرور چھپتا ہے۔ ٹی وی چینل ضرور چلتا ہے۔ خالی دن ہو تو پھر اس طرح کی ویہلی خبریں زینت بنتی ہیں۔ ایک سر کٹا مرغا کیسے زندہ رہا ( واضح رہے کہ یہ ’’تازہ ترین بریکنگ […]

پانی اور بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے آئیسکو میں دھماکہ کر دیا

پانی اور بجلی کے وزیر مملکت عابد  شیر علی نے گذشتہ روز ایم ڈی پیبکو عمر رسول اور منسٹر ٹاسک فورس کے ہمراہ آئیسکو ہیڈ کوارٹر جی سکس کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہیں مختلف علاقوں میں لائن لاسسز کے بارے میں بتایا گیا ۔   عابد شیر علی نے آئیسکو کے سات ایس […]

مسجد الحرام میں کرین گر گئی ،107عازمین حج جاں بحق ،223 زخمی

  مکۃ المکرمۃ : مسجد الحرام میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش کی وجہ سے تعمیراتی کام کے لیے نصب کی گئی کرین گر گئی جس کی وجہ سے درجنوں عازمین حج زخمی اور جاں بحق ہو گئے ۔ واقعہ کی جمعے کو نماز مغرب کے بعد پیش آیا ۔   عرب میڈیا کے […]

حالیہ کشیدگی کے دوران 221 بار بھارت نے سرحدی خلاف ورزیاں کیں، عالمی برادری نوٹس لے،پاکستان

  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے جمعے کومنعقدہ اجلاس میں بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول، ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،   چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیرصدارت اجلاس میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے […]

مختلف نقطہ نظر اور تاریخ، ایک مختصر جائزہ

فتح الباری فاتح . . . . . . .. . . . . . ان دنوں دا ئیں اور با ئیں بازو کے اہل علم حضرات کے ما بین تاریخ کے حوالے سے مختلف نقطہ نظرکی موجودگی کےبارے میں مکالمہ جاری ہے- تاریخی واقعات کے حوالے سے مختلف نقطہ نظر صرف پاکستان میں پائے […]

مولانا فضل الرحمان کے ترجمان جان اچکزئی نے جے یوآئی سے علاحدگی کا اعلان کر دیا ۔

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور جے یو ائی کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ انکا جے یو ائی میں اچھا وقت گذرا جس میں انہیں مولانا فضل الرحمان کی بھر پور حمایت اور سر پرستی حاصل رہی۔ آئی […]

گلگت بلتستان کامشترکہ مفادات کونسل میں نمائندگی کامطالبہ

تحریر: عبدالجبارناصر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت میں 8ستمبر کو قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے امور کشمیروگلگت بلتستان کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران مطالبہ کیاہے کہ گلگت بلتستان کو”مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی )(Council […]

دینی مدارس اور قومی ادارے

فضل ہادی حسن ، اوسلو ناروے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   کافی عرصہ پہلے ایک امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ پڑهی تھی جس کا خلاصہ تقریباً کچھ اس طرح تھا: "پاکستان میں تین بڑی قوتیں ہیں. اول: نیوکلیئر، دوم: فوجی اور تیسری : مذھبی”     رپورٹ کا لب لباب […]

چلاؤ!اےعرب دنیا چلاؤ۔

خالد المعینا ایڈیٹر ایٹ لارج  سعودی گزٹ ————————————————— یورپ اور امریکا کے بیشتر اخبارات میں یورپ کے ساحل سمندر میں ڈوب مرنے والوں کی تصاویر شائع ہوئی ہیں۔یہ یاسیت کا شکار عرب تھے اوران میں زیادہ تر شامی تھے جو اپنے ملک میں جاری جنگ کے بعد جانیں بچا کر گئے تھے۔یہ ایک المیہ ہے […]