پیراسیٹا مول استعمال کرنے والے یہ ضرور پڑھیں

سراج الدین  آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺳﮉﻧﯽ ۔ ۔ ۔ ﭘﯿﺮﺍﺳﯿﭩﺎﻣﻮﻝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯﻟﯿﮑﻦ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﺳﮉﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ 1650 ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﺮﺍﺳﯿﭩﺎﻣﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﯾﺎ […]

ڈاکٹر طاہر القادری شدید علیل ہیں ، دوسرا آپریشن

پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاآج ڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن ہوگا۔   ترجمان پی اےٹی کےمطابق ڈاکٹرطاہرالقادری ایک ہفتےسےڈنمارک کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں،   ڈاکٹروں نےانہیں سفر اور دیگر تنظیمی مصروفیات سے روک رکھا ہے۔   دورہ آسٹریا کے دوران ڈاکٹرطاہر القادری کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہوئی تھی جس […]

الطاف حسین کی تقاریر،تصاویرنشر اورشائع نہ کرنیکاحکم

لاہورہائیکورٹ کےفل بنچ نےایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی تقاریر،بیانات،سرگرمیاں اور تصاویرٹیلی کاسٹ اور شائع کرنےسے روک دیا،عدالت نےحکم دیاکہ پیمرا الطاف حسین کی تقاریر نشر اور شائع کرنے سے روکنے کے حکم میں عدالت کی ان ہدایات کو بھی شامل کرے۔ جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کےفل بنچ نےایم کیو […]

تاریخ،نظریہ اور ریاست

صفتین خان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  تاریخ ، ںظریہ اور ریاست آجکل اہل علم دوستوں عامر ھاشم خاکوانی اور وجاھت مسعود کے درمیان پاکستان کی ” نظریاتی ” جنگ جاری ھے ۔ جس نے رائیٹ اور لیفٹ ونگ کا موقف علمی پہلو سے جاننا ھو اس […]

زنجیر عدل کب ہلتی ہے؟

 سجاد اظہر آئی بی سی اردو ، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امریکہ سے واپس آیا تو میڈیا ٹاﺅن کو مسکن بنایا ۔ مقصد اپنے لوگوں میں رہنا تھا ۔ اپنائیت کیا چیز ہوتی ہے یہ کوئی اس وقت جانتا […]

بات کیسے ہو؟

تکبیرِ مسلسل خورشیدندیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دو چیزیں مطلوب ہیں: امن اور یکساں مواقع۔یہ کیسے مل سکتے ہیں؟میں ایک حل تجویز کر سکتا ہوں مگر اسے بیان نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے مجھے وہ سماج چاہیے جو […]

"اوقات "

صدف بنت انصاف  اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا غضب کا آئیڈیا ڈھونڈا میری دوستوں نے، زرا سنیں گے تو سمجھ آئے گی کہ کہ نوبت کہاں تک جا پہنچی ہے !   پچھلے دو ہفتوں تک ، ہم دوست جب بھی آپس میں بیٹھتے، کم سن بچوں […]

نئی نسل

تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم . . . . . . . میری بیٹی کی عمر بھی کم و بیش اُس بیٹی کی عمر جتنی ہے جوکراچی میں مار ڈالی گئی ہے۔آپ ممکن ہے اسے کوس رہے ہوں اور ساتھ اس لڑکے کو بھی جس نے لڑکی کو قتل کر کے خو کشی کر لی ۔آپ […]

ایم کیوایم نے ہمیشہ وعدہ خلافی کی اور دھوکہ دیا ،زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایم کیوایم کے رہنما الطاف حسین کی گزشتہ روز کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا روز روز کی بہتان تراشی اور غیر سنجیدہ جملے بازی انہیں زیب نہیں دیتی ،   سابق صدر کے ترجمان سینٹر فرحت اللہ بابر کی طرف […]

ایلان کی جنگ

صفتین خان اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   دنیا کے مرکز میں ہونے والی جنگوں کو معرکہ شیعہ سنی ، خلافت و ملوکیت ، حق و باطل ، مشرق و مغرب یا کفر و اسلام سے تعبیر کرنا اس کی توہین ہے. یہ تو انسانیت کی انسانیت سے جنگ ہے. معصومیت […]