ڈاکٹر طاہر القادری شدید علیل ہیں ، دوسرا آپریشن

طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاآج ڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن ہوگا۔
 
ترجمان پی اےٹی کےمطابق ڈاکٹرطاہرالقادری ایک ہفتےسےڈنمارک کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں،
 
ڈاکٹروں نےانہیں سفر اور دیگر تنظیمی مصروفیات سے روک رکھا ہے۔
 
دورہ آسٹریا کے دوران ڈاکٹرطاہر القادری کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہوئی تھی جس کےباعث انہیں اسپتال میں داخل کرا یا گیاتھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے