پاکستان نے دولت مشترکا کانفرنس کی میزبانی سے انکار کر دیا

پاکستان ایک بار پھر کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر ڈٹ گیا اور دولت مشترکہ کانفرنس کی میزبانی قربان کر دی ۔ دولت مشترکہ کی پارلیمانی کانفرنس 31 ستمبر سے 8 اکتوبرتک پاکستان میں ہونا تھی تاہم مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر کو دعوت نہ دینے پر بھارت نے دولت مشترکہ کی پاکستان میں ہونے والی […]

باپ بیٹا دونوں پھانسی کے پھندے پر

پتوکی میں زمین کے تنازعہ پر دوقریبی رشتہ دارحقیقی بھائیوں کو قتل کرنے والے مجرمان باپ بیٹے کو کل 20 اگست بروز جمعرات ڈسٹرکٹ جیل قصور میں پھانسی دی جائے گی جیل حکام نے بلیک وارنٹ جاری ہونے کے بعدپھانسی گھاٹ کی تیاری مکمل کر کے سیکیورٹی سخت کردی پتوکی چک نمبر26میں مجرم انور نے […]

پنجاب حکومت کا سخت قدم

شعبہ قانون ایل ڈی اے کے افسران و اہلکاروں کے اوقاتِ کار میں تاحکم ثانی شام چھ بجے تک توسیع لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے زیر التواءمقدمات کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات دورکرنے کے لئے لیگل کیڈر ایل ڈی اے کے تمام افسران و اہلکاروں کے اوقات کار […]

حج انتظامات : سعودی حکومت کا24 ہزارافراد پرمشتمل طبی عملہ

سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ حاجیوں کے علاج معالجے کے لئے 24ہزار افراد پر مشتمل طبی عملہ تعینات کر دیا مشاعر مقدسہ کے آٹھ ہسپتالوں میں سن سٹروک کے مریضوں کے علاج اور پیچےدہ آپریشنوں کے لئے تمام انتظامات مکمل سعودی وزارت ِ صحت نے رواں حج سیزن کے دوران دنیا بھر سے آنے والے […]

بچےکودینی تعلیم دیں یا د نیاوی،ایک تلخ مگرفکرانگیزتحریر

تحریر : قاری محمد حنیف ڈار، ابو ظہبی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک نے جب انسان کو پیدا فرمانے کا اعلان فرمایا تو فرشتوں نے عرض کیا کہ مالک کیا ھم سے عبادت میں کوئی کوتاھی ھو گئ ھےجو نئی تخلیق کی ضرورت پڑی ،ھم صبح شام آپکی تسبیح و تحمید کر تو […]

فضل الرحمان نائن زیرو کیوں گئے تھے ؟

تحریر : فرنود عالم اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحث گرم ہے۔ تو کچھ پرانی باتیں دوہرا دی جائیں۔ سنیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب وہ لیڈر ہیں جن کا نظریہ دو سو ڈگری میں اپنے ہم فکر طبقے سے ہی متصادم ہے۔ یہ بجا کہ مولانا صاحب کے اور ان […]

جنگ اور فرقہ واریت کی قیمت

حافظ صفوان احمد ملتان ۔ ۔ ۔   ایک شوخ اشتراکی انقلابی ایرانی لڑکی نے کہا، سنا ہے آپ نے انقلابِ (ایران) کے دوران ڈائری لکھی ہے. آپ شاید کتاب لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں. اس میں میرا ذکر ضرور کریں. یہ انقلاب میری عمر کی لڑکیوں کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا ہے. جوانی […]

مجھے یہ شادی نہیں کر نی

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ کان قریب کریں،، دماغ کھولیں اور سنیں کہ اگر آپ لوگوں کی شادیاں اپنی مرضی سے نہیں ہو سکیں تو کیا ضروری ہے کہ ان کا انتقام اپنی اولادوں سے لیں ۔ خدا کا خوف کریں ۔ وہ جہاں چاہتے ہیں ، انہیں شادی کرنے دیں ۔ […]

جہادیوں کی نگرانی کا منصوبہ شجاع خانزادہ پر خود کش حملے کا سبب بنا

  پنجاب کے ضلع اٹک میں دہشت گرد حملے میں کام بحق ہونے والے پنجاب کے وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ فرقہ وارانہ سرگرمیوں میں ملوث اور سابق جہادیوں کی نگرانی کے لئے جدید مواصلاتی نظام متعارف کرنے کے منصوبے پر کام کررہے تھے اپنی موت سے کچھ عرصہ قبل کرنل شجاع خانزادہ نے بتایا […]

اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق

      وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے  25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]