کل کہاں کہاں عید ہو گی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عیدالفطر کل ہو گی خلیجی ریاستوں میں بھی کل عید ہو گی، باضابطہ اعلان جاپان، انڈونیشیا اور ملائشیا میں بھی کل عیدالفطر منائی جائے گی پشاور ، مردان ، چارسدہ سمیت قبائلی علاقہ جات میں بھی عید جمعے کو ہے ۔
ہم تو ہیں پردیس میں، دیس میں نکلا ہو گا چاند
امتیاز احمد جرمنی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب تو محسوس بھی نہیں ہوتا کہ ہم قافلے سے بچھڑ چکے ہیں، اس کاررواں سے الگ ہو چکے ہیں، جس کا ہر فرد پیار، محبت، دوستی، خوشی اور غمی کی لڑی میں پرویا ہوا ہے۔ […]
ایان علی رہا ہوگئیں
لاریب بخاری لاہور ۔ ۔ ۔ ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو پاکستان ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے منی لانڈرنگ کے جرم میں گرفتار کیا تھا لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو ضمانت پر رہا کر نے حکم دے دیا ۔ ضمانت پر رہائی کے تیسرے روز انہیں اڈیالہ جیل […]
ایک پردیسی کی چاند رات
ایک پردیسی کی چاند رات !!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امی روزوں کے بیچ سیتی تھیں کس محبت سے عید کے کپڑے دل دھڑکتا تھا آخری روزے !!! جب بچھڑتی تھی ہم سے افطاری چھت پہ مسجد کی بعد از مغرب بادلوں کی اندھیر نگری میں چاند مل کے تلاش کرتے تھے شب گزرتی تھی جاگتے سوتے صبح […]
کترینہ کیف 32 برس کی ہو گئیں
چودہ برس کی عمرمیں بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغازکرنے والی کترینہ کیف نے بالی ووڈ میں قدم2003میں فلم بوم کے ذریعے رکھا جو باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی۔ تاہم قسمت کی دیوی 2007میں اُن پر مہربان ہونا شروع ہوئی جب انکی فلموں نمستے لندن اپنے پارٹنر ویلکم ریس سنگھ از کنگ نیویارک […]
بھارت خطے میں تناؤپیدا کررہا ہے ۔ دفتر خارجہ
دفتر خارجہ اسلام آبادمیں بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکیا گیا ۔ پاکستان نے بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلاجواز گولہ باری اور بلااشتعال فائرنگ پر سخت احتجاج ریکارڈکرایا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری […]
سانحہ پشاور کے میں ملوث بیشتر دہشت گرد مار دیے : آرمی چیف
بشریٰ رحمان پشاور ۔ ۔ ۔ پشاور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے آرمی پبلک اسکول شہدا کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل راحیل شریف اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
میڈیا اسموک اسکرین سے نکلے،ریحام خان
میڈیا میں عمران خان کی اہلیہ اور ٹی وی اینکر ریحام خان کی ڈگری کے حوالے سے خبریں گرم ہیں ۔ پہلے ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ نارتھ لنزے کالج سے پوسٹ گریجویٹ کورس شروع کیا پھر وضاحت کی کہ گرمز بے میڈیا انسٹی ٹیوٹ سے کورس شروع کیا۔ ریحام خان کہتی ہیںکہ […]
لوزان معاہدہ کیا ہے ؟
محمد بلال ، گوجرانوالہ تقریبا 23ماہ کے طویل مذاکرات کے بعد ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدہ طے پاگیا ہے۔معاہدے کی تفصیلات تو بعد میں سامنے آئیں گی لیکن چند بنیادی نکات یہ ہیں ایران پر سے ہتھیاروں کی پابندی اٹھ جائے گی لیکن اس کی جگہ نئی پابندیاں لائی جائیں گیا […]
ایران ، امریکا معاہدہ : مذہب یا مفادات
ندیم عباس پی ایچ ڈی اسکالر ، نمل اسلام آباد ۔ ۔ ۔ اس معاہدے سے ایک بات ثابت ہو گئی کہ ممالک کے تعلقات جذبات پر قائم نہیں ہوتے ہر ملک کا اپنا اپنا مفاد ہوتا ہے اور اسے حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے مفاد کے تحفظ کے لیے جس ملک سے […]