میڈیا اسموک اسکرین سے نکلے،ریحام خان

 894328-___ncopy-1432916000-358-640x480

 میڈیا میں عمران خان کی اہلیہ اور ٹی وی اینکر ریحام خان کی ڈگری کے حوالے سے خبریں گرم ہیں ۔

 پہلے ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ نارتھ لنزے کالج سے پوسٹ گریجویٹ کورس شروع کیا

پھر وضاحت کی کہ گرمز بے میڈیا انسٹی ٹیوٹ سے کورس شروع کیا۔

ریحام خان کہتی ہیںکہ ان کےپاس براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری نہیں بلکہ براڈ کاسٹ میں ڈپلومہ ہے

اس معاملےپر ریحام خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان پر الزام ایسے وقت میں لگایا جارہاہے جب برطانیہ میں ایک ہائی پروفائل کیس کا معاملہ چل رہاہے

650RK

میڈیا میں ان کی تعلیم کے بجائے اس ہائی پروفائل کیس پر بات ہونی چاہیے

میڈیا اسموک اسکرین سے نکلے، نئے پاکستان کی منزل پر توجہ دے

یہ الزامات حقائق سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے لگائے گئے ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ بے بنیاد پراپیگنڈہ مجھے میرے خاندان کو خوفزدہ نہیں کرسکتا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے