امریکہ امام غائب کے تعاقب میں ہے۔احمد ی نژاد

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کچھ عرصے سے دوبارہ منظر عام پہ آئے ہیں اور دنیا کو ان کے عجیب و غریب  بیانات سننے کو مل رہے ہیں ۔ ایرانی ریڈیو کے مطابق علماء کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے امریکا پہ الزام لگایا کہ وہ "امام غائب ” کو گرفتار کرنے […]

بھارت کشمیر میں ظلم پر مبنی قوانین کا خاتمہ کرے : ایمنسٹی

  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ظالمانہ قوانین کی تنسیخ کرے جو انہی سکیورٹی فورسز کو تحفظ فراہم کرتی ہیں جن پر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کا الزام ہے۔ اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انسانی حقوق […]

پاکستان میں این جی اوز کی نگرانی کا کوئی انتظام نہیں

نگہت یاسمین ملک بھر کی این جی اوز سے متعلق رپورٹس منظر عام پر آ گئیں ۔ بیس ہزار سے زائد این جی اوز کی نگرانی کا کوئی طریقہ کار ہی نہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ملک میں کام کرنے والی این جی اوز سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں […]

زمبابوے کے صدر کی باراک اوبامہ کو شادی کی پیشکش

زمبابوے کے صدر نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو شادی کی پیشکش کر دی امریکا میں ہم جنس پرستی کا قانون منظور ہونے کے بعد زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو شادی کی پیشکش کی ہے ۔سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زمبابوے کے صدر نے کہا کہ […]

ولید بن طلال نےاپنی ساری دولت 32 ارب ڈالر خیرات کر دی

میاں حامد   مشہور سعودی شہزادے ‘پرنس ولید بن طلال’ جو کہ بتیس ارب ڈالر(بیس ارب پاؤنڈذ) کے اثاثوں کے مالک ہیں انھوں نے یکم جولائی کو ایک اعلان میں اپنی تمام کی تمام دولت خیراتی اداروں کو دینے کا اعلان کیا ہے شہزادہ ولید جوکہ پہلے ہی اپنی دریا دلی کے لئے مشہور ہیں […]

ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقامی وکیل کے اغواء کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور سکریٹری دفاع کو نوٹس جاری کردیے، عدالت میں جوابدہی کے لئے سنئیر افسران مقرر کرنے کی ہدایت۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے حماد عدنان ایڈوکیٹ اغوا کے مقدمہ کی سماعت کی، آئی جی اسلام آباد […]

پاکستان کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد

آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ملک کے دونوں بڑے آبی ذخائر میں پانی کی آمد ، کچھ اتار چڑھاؤ کا شکار ہے تاہم بھارتی کنٹرول سے دریائے چناب میں پانی کی آمد قدرے بڑھ گئی ہے ۔ ارسا کی رپورٹ کے مطابق پانی کی آمد میں کمی کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں […]

تعلیم اور علاج ،خوفناک اعداد و شمار

شعیب احمد اسلام آباد ۔ ۔ ۔ پاکستان شماریات بیورو نے افراط زر کے اعداد و شمار جاری کردیئے گزشتہ مالی سال کھانے پینے کی چیزیں، تعلیم اور علاج معالجہ مہنگا ہوا چیف شماریات آصف باجوہ نے افراط زر کے اعداد و شمار سے میڈیا کو آگاہ کیا ان کا کہنا تھا کہ جولائی سے […]

زید حامد کو8 سال قید اور 1000 کوڑوں کی سزا

ساجد حسین لاہور ۔ ۔ ۔   زید حامد کو  مئی کے مہینے میں سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا تھا جب وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے ۔   متنازعہ دفاعی مبصر  زید زمان حامد کو سعودی حکومت آٹھ برس قید اور ایک ہزار […]

یہودیوں نے مسلمانوں کو افطاری کرائی اور نماز پڑھائی

آصف خان لندن ۔ ۔ ۔   لندن کے شمال مغربی علاقے میں تاریخ میں پہلی بار یہودیوں کی عبادت گاہ میں مسلمانوں کے لیے اِفطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں مسلمانوں اور یہودیوں نے نہ صرف افطار ساتھ کیا بلکہ ساتھ وقت بھی گزارا۔ اِس طرح کي تقاريب […]