امریکا کا ہم جنس پرست امام
فائزہ اسد نیو یارک ۔ ۔ ۔ داعی عبداللہ امریکی شہرڈیٹرائٹ کے ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہوا ۔ داعی نے 33 برس کی عمر میں چین میں تعلیم کے دوران اسلام قبول کر لیا ۔ ہم جنس پرستوں کے ساتھ ہمدردی کی وجہ سے داعی نے امام بننے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے ہم […]
آسماں تک جائے گی خوشبو مرے افکار کی
ڈاکٹر عرفان شہزاد رکن مجلسِ ادارت البصیرہ، نمل اسلام آباد ۔ ۔ ۔ 27 جون ،2015 کو یہ اطلاع ملی کہ نامورصوفی مزاج شاعر سید مبارک شاہ صاحب علالت کےباعث اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔ شاہ صاحب سے میری پہلی ملاقات دسمبر 2013 میں انکے گھر، واقع لالہ زار ، راولپنڈی میں […]
ہائے کمبخت، تو نے کبھی پی ہی نہیں
مکتب خیال سبوخ سید sabooh.syed@gmail.com میرے کچھ بھائیوں ،دوستوں اور بزرگوں نے رمضان کے مہینے میں سوشل میڈیا پر تصوف کے حوالے سے ایک شور مچا رکھا ہے۔ کان پڑی اؐواز نہیں سنائی دے رہی ۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ مغفرت کے عشرے میں فیصلہ ہو جائے گا کہ تصوف کیا ہے ؟۔ میں […]
پولیٹیکل ایجنٹس کی شرمناک حرکتیں
لقمان شاہ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ پولیٹیکل ایجنٹ پاکستان سے افغانستان جانے والے مال بردار ٹرکوں سے کروڑوں روپے وصول کرتے ہیں ۔ پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے فی ٹرک سے 4000روپیہ رشوت لی جاتی ہے جس کا نام ”مٹھائی “ رکھا گیا ہے ۔ یہ مٹھائی سیدھی ایجنٹ کے اکاﺅنٹ میں جاتی […]
داعش نے دو سنی علماٗ کو قتل کر دیا
محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […]
جاپان:80 لاکھ ڈالر کمانے والی بلی انتقال کر گئی
عبدالماجد ایبٹ آباد ۔ ۔ ۔ مغربی جاپان میں سٹیشن ماسٹر بنائے جانے کے بعد دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں سرخیوں کی زینت بننے والی بلی کے لیے شاہانہ آخری رسومات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ٹاما نامی اس بلی کو آٹھ سال قبل سرکارری طور پر ریلوے اہلکار بنایا گیا تھا اور اسے […]
کیا یہ نماز پڑھنے کا طریقہ ہے؟ ویڈیو دیکھئے
آفتاب احمد لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ تراویح، ترویحہ کی جمع ہے جس کا معنی ہے ، ایک دفعہ آرام کرنا جبکہ تراویح کے معنی ہیں، متعدد بار آرام کرنا۔ احناف کے نزدیک نمازِ تراویح کی تعداد بیس ہے اس لئے ہر چار رکعت کے بعد کچھ دیر ٹھہر کر اور سکون کرنے کے بعد […]
تربوز کے حیرت انگیز فوائد
نوشابہ بتول ہری پور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تربوز میں وٹامن سی کی بڑی مقدار سے جلد تروتازہ اور نظر اچھی رہتی ہے۔ تربوز میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کیلیے مفید ہے،جبکہ اس میں موجود لائیکوپین ،فلیونائیڈز اور دیگر اجزا سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ […]
فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی قوالی کی وڈیو جاری
بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی آنے والی نئی ایکشن رو مینٹک بالی ووڈ فلم ’بجرنگی بھائی‘ جان کے لیے عدنان سمیع کی آواز میں ریکارڈ کی گئی قوالی ’بھر دو جھولی میری‘ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ ’بھر دو جھولی میری‘ کے بولوں پر مبنی اس قوالی کا میوزک پریتم نے […]
یکم جولائی سے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر مہنگا
یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافےاور ڈیزل کی قیمت میں 60 پیسے کمی کی تجویزسے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے۔ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں […]