ﻗﺎﺗﻞ ﺳﭙﺎﮨﯽ
انتخاب: بشیر چودھری ﺩﻭﭘﮩﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺑﺎﺭﮦ ﺑﺠﮯ ﮨﯿﮟ ‘ ﺟﻮﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ ‘ ﺳﻤﻦ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﯿﮧ ﭘﺴﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺑﻮﺭ ﺑﻮﮐﮭﻼﯾﺎ ﺑﻮﮐﮭﻼﯾﺎ ﺳﺎ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﻮ ﻟﻮﮒ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔۔ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽﮈﯾﻮﭨﯽ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﮨﮯ۔۔ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ […]
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات
زارا قاضی اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں. الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اننتخابات کیلئے 40 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائینگے، بیلٹ پیپرز کیلئے 6 مختلف رنگوں کا کاغذ خرید لیا گیا ہے. مختلف اقسام کیلئے الگ الگ رنگ […]
پشاور:جائیداد کے لیے چار بہنیں قتل کر دیں
بشری حسن پشاور ۔ ۔ ۔ پولیس کے مطابق محلہ حسینیہ میں ہفتے کی شام چار بہنوں کو قتل کرنے والے دو ملزمان فضل القادر اور اس کے بیٹے فضل حسین کو متنی اور ایف آر پشاور کے سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان نے ہفتے کی شام کو اندرون شہر محلہ حسینیہ […]
بہترین قراٗ کی آواز میں قران سنئیے،ایک کلک سے
عبدالرحمن السديس ـ http://rb2.in/6K1 سعود الشريم ـ http://rb2.in/6K2 عبدالباسط عبدالصمد ـ http://rb2.in/5Mh محمد المنشاوي ـ http://rb2.in/7zB ماهر المعيقلي ـ http://rb2.in/7zC ادريس ابكر ـ http://rb2.in/5Tgعبدالله الجهني ـ http://rb2.in/7zD محمد المحيسني ـ http://rb2.in/7zE ياسر الدوسري ـ http://rb2.in/7zF ناصر القطامي ـ http://rb2.in/7zG محمد ايوب ـ http://rb2.in/7zI عبدالولي الاركاني ـ http://rb2.in/7zJ احمد العجمي ـ http://rb2.in/7zKمشاري العفاسي ـ http://rb2.in/7zL سعد […]
مشرف نے امریکا کو ڈبل کراس کر کے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،حمید گل
سابق سربراہ آئی ایس آئی نے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پرویز مشرف نے پہنچایا اور امریکا کو ڈبل کراس کیا ۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ وہ الطاف حسین کو ایجنٹ نہیں کہیں گے، […]
کویت:مسجد پرحملہ خلیج میں شیعہ سنی فساد کی سازش
کویت کی وزارت داخلہ کے مطابق جمعے کے روز شیعہ مکتب فکر کی مسجد امام الصادق پر حملہ سعودی شہری نے کیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔ وزرات داخلہ نے خودکش حملہ آور کی شناخت سلیمان عبدالمحسن القعبہ کے نام سے کی ہے،جو […]
پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے ۔قادری
عبدالماجد لندن . . . .. سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے اور وہ قاتلوں کی مشترکا تحقیقاتی ٹیم کو تسلیم نہیں کرتے۔ لندن سے پاکستان روانگی کے وقت ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وہ پاکستان پہنچ کر […]
کویت :مسجد میں خود کش دھماکا ۔ 25 جاں بحق
ابی حسن کویت . . . کویت کی وزارتِ داخلہ کے مطابق دارالحکومت کویت سٹی میں واقع مکتب تشیع کی مسجد الصادق میں ہونے والے خود کش دھماکے میں کم سے کم 25 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر مسجد میں ہونے والے دھماکے کے بعد کی تصاویر گردش […]
لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟
فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]
ریحام خان اورعمر ایوب نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا
ریحام خان این اے 19 سے انتخابات لڑنے کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا ۔ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عمر ایوب خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف عمر […]