پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے ۔قادری

عبدالماجد
لندن

. . .

tahir-ul-qadri..
سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پنجاب میں قاتل لیگ بیٹھی ہے اور وہ قاتلوں کی مشترکا تحقیقاتی ٹیم کو تسلیم نہیں کرتے۔

لندن سے پاکستان روانگی کے وقت ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وہ پاکستان پہنچ کر اپنی سیاسی اور احتجاجی سرگرمیوں کا اعلان کریں گے ۔

انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ انصاف کےلیےبلاامتیاز کارروائی کریں۔

ایم کیو ایم کے حوالے سے گفت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے فنڈ لینے والی کسی بھی جماعت پر پابندی عائد کردینی چاہیے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے