بسمہ کی موت پر چپ لیکن اپنی بلیوں کی بیماری پر پریشان آصفہ

لاہور…..بلاول بھٹو دورہ لاہور کے چوتھے روز بھی انتہائی مصروف اور پرجوش رہے مگر چھوٹی بہن آصفہ کو آج تھوڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،ان کی تینوں پیاری بلیاں اچانک بیمار پڑ گئیں ۔ بلاول زرداری بھٹو اپنے دورہ لاہور کے چاروں روز اپنی مصروفیات اور پرجوش استقبال پربہت خوش ،مطمئن اور پرامید تو بختاور […]

جناح کنونشن سنٹرمیں دوخوبصورت دن

مجلس صوت الاسلام کے ادارے یونائیٹ کے زیر اہتمام عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 ممالک سے تقریبا تمام بڑے مزاہب کے علما اور مبلغین نے شر کت کی ۔ کانفرنس میں مسلمان ، مسیحی ، یہودی ، ہندو، سکھ ، بدھ اور دیگر مذاہب کے علاوہ مسلمانوں […]

ہلکا سا اٹیک تھااور

رضی صاحب کے بیٹے کا ولیمہ تھا… کھانے میں 35 آئٹم تھے….. کھیراورآئسکریم ملا کر…. اور ہاں کافی اور پان بھی تھے… مزہ آگیا…. سب نے ڈٹ کر کھایا….. رضی صاحب نے بھی….. اپنے کاروباری دوستوں کے ساتھ کھاتے بھی رہے اور انھیں کھلاتے بھی رہے…. پیٹ اوپر تک بھر گیا….. پر دل نہ بھرا….. […]

بول ورکرز نے اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

بول ٹی وی سے وابستہ صحافیوں نے بول ورکرز ایکشن کمیٹی قائم کر دی ۔ نو ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے باوجود بھی بول ٹی وی وابستہ صحافیوں کے مسائل حل نہیں ہو ئے ۔ تقریبا 22 سو سے زائد ورکرز کو بیک جنبش قلم بے روزگار کر دیا گیا ۔ بول ٹی […]

چھوٹا منہ، بڑی بات!

اگر قاضی صاحب کی ایک اہم خوبی کے بارے میں مجھ سے پوچھا جائے تو میرا جواب یہ ہوگا کہ قاضی حسین احمد نے بہت جونیئر لوگوں کو بہت بڑے مقام تک پہنچادیا۔ وہ کسی بھی نئے شخص سے کام لینے کا ہنر بہ کمال جانتے تھے۔ کتنے ہی چہرے اس وقت میری آنکھوں کے […]

مسلم اسپین پر دوبارہ مسیحی قبضے کی سالگرہ، پرتشدد مظاہرے

اسپین کے شہر غرناطہ یا گریناڈا کے پانچ صدیوں سے بھی زائد عرصہ قبل مسلم حکمرانی سے دوبارہ مسیحی قبضے میں آ جانے کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یادگاری تقریب حریف ہسپانوی مظاہرین کے مابین تصادم کی نذر ہو گئی۔ گریناڈا سے اتوار تین جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی کے این اے کی […]

بھارتی طالب علموں کی پاک بھارت امن کے لیے واہگہ بارڈرتک سائیکل ریلی

بھارتی طالب علموں کی پاک بھارت امن کے فروغ کے لئے انڈیا گیٹ سے واہگہ پارڈر تک سائیکل ریلی بھارتی طالب علموں کی پاک بھارت امن کے فروغ کے لئے انڈیا گیٹ سے واہگہ پارڈر تک سائیکل ریلی نئی دہلی،بھارت(ڈی این ڈی): مختلف بھارتی یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے 25طلبا کے ایک گروپ نے پاکستان […]

جب موقع ملا ، پنجاب نے ہمارا حصہ کھا لیا ۔پرویزخٹک

وزير اعلیٰ خيبر پختونخوا پرويز خٹک پاک چين اقتصادی منصوبے ميں امتيازی سلوک پر کھل کر ميدان ميں آگئے ۔۔کہتے ہيں باتيں وفاق کي ہوتی ہيں ليکن بڑے بھائی کو جب بھی موقع ملتا ہے ،ہمارا حصہ کھا جاتا ہے ۔۔۔ پاک چين اکنامک کاريڈور منصوبے ميں خيبر پختونخوا کو نظر انداز کرنے پر صوبائی […]

داعش کی حمایت میں ویڈیو جامعہ حفصہ کی "نادان” طالبات نے بنائی۔ ترجمان شہدا فاؤنڈیشن

سات دسمبر 2014 کی صبح سو رہا تھا کہ اچانک میرے موبائل کی گنٹی بجی،،،کال اٹینڈ کی تو دوسری طرف سے آواز آئی کہ”السلام علیکم حافظ احتشام صاحب!میں عامر میر بات کررہا ہوں،،،کیسے ہیں آپ؟؟؟“۔میں نے جواب دیا کہ”میر صاحب !میں خیریت سے ہوں،،،آپ نے کیسے یاد فرمایا؟؟؟“۔جواب ملا کہ”حافظ صاحب! کیا آپ اس بات […]

سٹاروارز کی نئی فلم: باکس آفس پر نئے ریکاڑڈ

سٹار وارز سیریز کی نئی فلم ’دی فورس اویکنز‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی باکس آفس پر مقبولیت کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ڈزنی فلم کے بینر تلے بننے والی فلم ’دی فورس اویکنز‘ اپنی ریلیز کے پہلے چار دنوں میں پوری دنیا میں تقریبا ۵۱۷ ملین ڈالرکا بزنس کرچکی تھی۔ […]