گوشت کھانا بھی کوئی تفریح ہے؟

جب بھی گاؤں جانا ہوتا ہے تو دوستوں کے ساتھ باہر کھانے کی محفل لازمی سجتی ہے۔ زیادہ تر ہم کڑاہی ہی کھاتے ہیں، لیکن اب یہ لطف نہیں بلکہ ایک بے جان عادت سی محسوس ہونے لگی ہے۔ ذرا خود کو اس منظر میں رکھ کر دیکھیں۔ ہجوم سے بھرے ایک ہوٹل میں، پلاسٹک […]

دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں کیے گئے امریکا سے مذاکرات نے ہماری بداعتمادی میں اضافہ کیا ۔ ایران حکومت کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ ماضی میں کیے گئے امریکا […]

انصاف کی راہ میں ریڈ زون کی دیوار

اسلام آباد، جو ملک کا دارالحکومت اور سفارتی سرگرمیوں کا مرکز ہے، جب بھی کسی اہم غیر ملکی وفد کی آمد یا اعلیٰ سطحی بین الاقوامی مذاکرات کی میزبانی کرتا ہے، تو سکیورٹی کے نام پر پورا شہر عملاً مفلوج ہو جاتا ہے۔ مرکزی شاہراہیں بند کر دی جاتی ہیں، بازار سیل ہو جاتے ہیں، […]

چھٹے ایشین بیچ گیمز سانیا2026

چین کے دلکش ساحلی شہر سانیا میں جب ایشین بیچ گیمز 2026 کا آغاز ہوا تو محسوس ہوا کہ یہ صرف کھیلوں کا میلہ نہیں بلکہ ایک مکمل، جیتی جاگتی دنیا ہے ۔ میں اس وقت سانیا میں موجود ہوں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں ہر چیز ایک ترتیب، ایک تال […]

شہاب صفدر کا شعری مجموعہ ”تحویل“

شہاب صفدرسے میری نیازمندی کم وبیش تین دہائیوں کو محیط ہے۔ان کے نام اور کام کے بارے میں غائبانہ طور پر بہت کچھ سن رکھا تھا۔2001 میں جب میری تعیناتی شہاب صفدرکی جنم بھومی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہوئی تو ان سے پہلی باالمشافہ ملاقات ہوئی۔شہاب صفدر کے بارے جیسا سن رکھا تھا باالمشافہ ملاقات […]

پاکستان، چین، افغانستان اور وسطی ایشیا: تجارت، کشیدگی اور نئے امکانات

پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اسے ہمیشہ سے ایک قدرتی تجارتی راہداری بناتی رہی ہے۔ جنوب میں بحیرۂ عرب تک رسائی، شمال میں وسطی ایشیا اور چین سے قربت اور مغرب میں افغانستان کے ساتھ زمینی تعلق۔ یہ تمام عوامل مل کر پاکستان کو خطے میں ایک اہم ٹرانزٹ اور تجارتی مرکز بنانے کی بھرپور صلاحیت […]

سفارتی فاصلے کی نئی حکمتِ عملی

واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی فاصلہ محض جغرافیائی نہیں بلکہ بدلتے ہوئے عالمی سیاسی منظرنامے کی ایک پیچیدہ علامت بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ پیش رفت، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسٹیو وِٹکوف اور جیرڈ کُشنر کے مجوزہ دورۂ اسلام آباد کی منسوخی کا اعلان کیا گیا، بظاہر ایک سادہ انتظامی […]

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ ایک سابق ٹیچر ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیے میں فائرنگ کرنے والے گرفتار مشتبہ شخص کی شناخت قانون نافذ کرنے والے ایک اہلکار نے کول تھامس […]

امریکا، ایران مذاکرات اور پاکستان کا سفارتی کردار

مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے درمیان ابھرتی ہوئی سفارتی حرکیات ایک بار پھر عالمی سیاست کے اس نازک موڑ کی نشاندہی کر رہی ہیں جہاں طاقت، مفاد اور تدبر باہم گتھم گتھا ہو کر ایک پیچیدہ منظرنامہ تشکیل دیتے ہیں۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق امریکا اور ایران کے مابین مجوزہ مذاکرات کا دوسرا دور […]

مشرقِ وسطیٰ کا نازک توازن

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کے اس نازک موڑ پر آ کھڑا ہوا ہے جہاں طاقت، حکمتِ عملی اور نفسیاتی دباؤ ایک دوسرے میں اس طرح پیوست ہو چکے ہیں کہ حقیقت اور بیانیہ میں امتیاز کرنا دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کو […]