فلسطین: کیا انسانیت صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟

دل سے اگر نکل گئی سوزِ انسانیت کی لو پھر دعویٰٔ اشرفیت بھی رہتا نہیں باوقار (آمنہ درانی) اگر انسانیت واقعی سب کے لیے برابر ہے تو پھر فلسطین کے معصوم بچوں، بے گھر خاندانوں، تباہ حال بستیوں اور پامال ہوتے بنیادی انسانی حقوق کے لیے انصاف بھی سب کے لیے برابر کیوں نہیں؟ اگر […]

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کے میزائل اور ڈرون ذخائر، ساحلی ریڈار تنصیبات اور دیگر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی طیاروں نے ایرانی میزائل […]

نوجوانوں میں پچھلی نسل سے زیادہ تیزی سے کینسر کا خطرہ بڑھ رہا ہے؛ تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق موجودہ بالغ نوجوان اپنے سے پچھلی نسلوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے عمر رسیدہ ہو رہے ہیں، جس کے باعث ان میں کینسر کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔ اس سال کے آغاز میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ 20 سے 49 سال کی عمر کے بالغ افراد میں […]

رحمت شاہ سائل: فن و فکر کی سکونت کا مکین

پشتو کے معاصر ادب کی وسیع فضا میں جب ہم رحمت شاہ سائل کا نام لیتے ہیں تو اس سے مراد محض ایک شاعر کا نام نہیں ہوتا، بلکہ ایک ایسے فکری اور تخلیقی جہان کا حوالہ ہوتا ہے جو اپنی ذات میں ایک مکمل کائنات رکھتا ہے۔ سائل اُن نابغۂ روزگار تخلیق کاروں میں […]

اجازتِ حدیث کی مجلس کا پرنور منظر

آج صبح ہی سے کراچی کے ہر کونے سے دین کے طالب علموں کا رخ مادرِ علمی جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف تھا، یہ شائقین استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کے درسِ حدیث میں شرکت کے لئے جوق در جوق چلے آرہے تھے، آج کا یہ اجتماع کوئی […]

خالدہ حسین: اردو فکشن کا ایک عہدِ ساز معمار

خالدہ حسین کا شمار اردو ادب کی ان منفرد افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تحریروں میں ایک علیحدہ شناخت قائم کی۔ وہ نہ صرف پاکستان کی بہترین افسانہ نگاروں میں شمار کی جاتی ہیں بلکہ انہوں نے اردو افسانے میں جدیدیت اور علامت نگاری کا ایک نیا رجحان متعارف کرایا۔ خالدہ حسین […]

مایوسی انسانی فطرت نہیں

بحیثیتِ مومن ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ نہایت دلخراش اور تکلیف دہ ہیں۔ بحیثیتِ انسان ایسے حالات سے متاثر ہونا ایک فطری امر ہے۔ مگر جس طرح انسان کو پیاس لگے اور اس کے قریب پانی موجود نہ ہو تو وہ پانی کی تلاش میں جستجو اور […]

ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا۔ کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دوست ممالک کے […]

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورتِ حال اور امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام کے […]

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی

یورپ اس وقت شدید گرمی کی لہر کی زد میں ہے جہاں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ چکا ہے اور خدشہ ہے کہ یہ ہیٹ ویو مزید دو ہفتوں تک جاری رہے گی۔ اسپین میں اس گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 327 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ملک […]