ماتا جی کا پاکستان

کچھ سال پہلے کی بات ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے اور پاکستانی میڈیا میں اس ناچیز پر پابندی تھی۔ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی مہربانی سے مجھے نہ صرف ٹی وی اسکرین سے غائب کر دیا گیا بلکہ پرنٹ میڈیا میں میرا کالم بھی بند تھا۔ میں نے واشنگٹن پوسٹ […]

یومِ استحصالِ کشمیر

ایک وادی، ایک داستانِ کرب اور عالمی ضمیر کے نام ایک سوال کچھ تاریخیں کیلنڈر کے صفحات پر محض ہندسوں کی صورت میں درج نہیں ہوتیں، بلکہ قوموں کے حافظے میں زخم بن کر زندہ رہتی ہیں۔ کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جنہیں گزر جانے کے باوجود وقت مٹا نہیں پاتا، کیونکہ ان کے پیچھے […]

میری تکمیل ہو نہ جائے کہیں

انسان کو اگر ایک جملے میں بیان کرنا ہو تو شاید یہ کہنا کافی ہوگا کہ وہ "خواہش کا مسافر” ہے۔ اس کی زندگی خواہشوں سے شروع ہوتی ہے اور امیدوں پر ختم ہوتی ہے۔ ہر صبح ایک نئی آرزو جنم لیتی ہے اور ہر شام کوئی نہ کوئی خواب آنکھوں میں اتر آتا ہے۔ […]

جماعت اسلامی کا 16 اگست کو چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے پر ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی آڑ میں یہ اپنی کرپشن چھپا رہے ہیں، انہوں نے 16 اگست کو چاروں صوبوں میں دھرنے دینے کا اعلان بھی کیا۔ پشاور میں پریس […]

حقِ خودارادیت یا ابہام؟

کشمیر کا مسئلہ محض پہاڑوں، دریاؤں، سرحدوں اور نقشے پر کھینچی گئی لکیروں کا مسئلہ نہیں۔ یہ تاریخ، تہذیب، جغرافیہ، سیاست، انسانی جذبات، قربانیوں اور سب سے بڑھ کر ایک پوری نسل کے مستقبل کا سوال ہے۔ اسی لیے کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے جذبات اپنی جگہ اہم ہیں، مگر جذبات کو تاریخ کا متبادل […]

بابا کی وہ پابندی جس کا مطلب مجھے برسوں بعد سمجھ آیا

بچپن میں میرے بابا ہمیشہ ایک بات کہا کرتے تھے: "بیٹا! کبھی کسی کے گھر رات نہیں رکنا، میری اجازت نہیں ہے۔” ہمیں اس وقت بابا کی یہ بات سمجھ نہیں آتی تھی۔ ہم سوچتے تھے کہ آخر وہ ہم پر اتنی پابندیاں کیوں لگاتے ہیں؟ رشتہ داروں کے گھر بھی رات گزارنے کی اجازت […]

ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے بڑا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک تنخواہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق انہوں نے کمپنیوں سے ورکرز کو ادائیگی کی ماہانہ رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ کام نہ کرنے والوں کے لیے ستھرا […]

روتے ہوئے عوام اچھے لگتے ہیں!

مجھے اپنے پرائمری اسکول کے ایک ماسٹر صاحب کبھی نہیں بھولتے، ان کا نام چراغ دین تھا۔ چراغ دین کا رنگ ویسا تھا جیسا چراغ تلے ہوتا ہے۔ ماسٹر چراغ دین کی کلاس میں لڑکے شرارتیں بہت کرتے تھے اور ان شرارتوں پر قابو پانے کا طریقہ ماسٹر صاحب کی اپنی ایجاد تھا۔ وہ ڈنڈا […]

یہ ریڈیو تضادستان ہے!

یہ ریڈیو تضادستان ہے! ’’صبح کے 9 بج چکے ہیں- بیپ – بیپ – بیپ اب آپ آفّاک دروغ گو سے بلا تبصرہ سچی اور تازہ خبریں سنیں- بیپ – بیپ – بیپ-سسٹم ناکام ہو چکا ہے مگر حکومت یہی رہے گی۔ یہ سسٹم دس سال بھی چلے تو کچھ نہیں بدلے گا مگر یہ […]

گھر تو آخر اپنا ہے

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی در و دیوار سبز ہلالی پرچموں سے سجنا شروع ہو جاتے ہیں ۔۔جگہ جگہ سٹال سج جاتے ہیں جس میں ہرے رنگ کے کپڑے بیج جھنڈے ہیٹ ہر چھوٹے بڑے کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں ۔۔ گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں پر سبز ہلالی پرچم لگا لیا جاتا ہے۔غریب رکشے […]