’افغان طالبان کا وفد پاکستانی حکام سے ملاقات کے لیے اسلام آباد میں‘

افغان حکام اور طالبان ذرائع کے مطابق طالبان کا ایک وفد بدھ کے روز اسلام آباد آچکا ہے جس میں افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان گذشتہ ماہ دوحا میں ہونے والے ملاقاتوں کے بارے میں پاکستانی حکام کو آگاہ کرنا ہے۔ تاہم پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے طالبان وفد کی پاکستان […]

فورتھ شیڈول کے چار ہزار افراد کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے: سٹیٹ بینک

نیکٹا کی جانب سے سٹیٹ بینک کو اب تک چار فہرستیں موصول ہوئی ہیں، جنھیں کمرشل بینکوں کو فراہم کیا گیا ہے: ترجمان سٹیٹ بینک پاکستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کے تقریباً چار ہزار سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ […]

تھپڑ کی گونج،،یاد رہے گی

کئی دن گزر گئے سن رہا ہوں، آزادیء صحافت پر حملہ ہو گیا ہے، لعنت ہے ان بے شرموں پر ، عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں، یہ کس قسم کے رکھوالے ہیں۔۔ زیادہ تر چینلز پر یہی تجزیات چل رہے ہیں۔ پاکستان کے سب سے معتبر اور سب سے بڑے ‘صحافی’ ، لوگوں کو ہر […]

صحافت کی سٹرِپ ٹیز

جب اخبارات و رسائل اتنے زیادہ نہیں تھے تو جو بھی نیا لڑکا یا لڑکی صحافت کے پیشے میں قدم رکھتا اسے بہت سے تجربہ کار صحافیوں کی تربیتی معاونت میسر ہو جاتی۔ اس ماحول میں نوزائیدہ صحافی کو خبر کی زبان، تبصراتی تکنیک، رپورٹنگ کے بنیادی آداب جیسے گر سیکھنے کا موقع ملتا اور […]

سراج الحق کا اسٹیٹس کوکے خلاف "جہاد”، فضل الرحمان ، فاروق ستار، عمران خان اور خورشید شاہ نےکیاکہا ؟ آئی بی سی اردو کا مکمل منظر نامہ

نوشہرہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مخصوص ٹولے نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ خیبر پختونخوا جماعت اسلامی کے اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اسٹیٹس کوکے خلاف احتجاج نہ کرنےوالا ظلم کے اس نظام میں شریک ہے، ہم پر مسلط لوگ انگریزوں اور امریکا […]

جرمنی میں‌مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے رانا لیاقت کا اپنے ہی ساتھیوں پر حملہ اور تشدد

فرینکفرٹ ،جرمنی میں مسلم لیگ نواز کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا لیاقت اور صدر مسلم لیگ جرمنی کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مُسلم لیگ جرمنی کے سرپرستِ اعلٰی بزرگ مسلم لیگی رہنما محمد شفیق چوھدری پر تشدد کیا ہے. یہ واقعہ پاکستانی قونصل خانے میں اس وقت پیش آیاجب جرمنی میں‌ قونصلل جنرل پاکستان ندیم […]

کیامیڈیا کوایک چماٹ کافی ہے؟

چاند ماری کے لیے اگر چہ اس خاتون میزبان کو چن لیا گیا ہے جسے کراچی نادرا آفس کے باہر ایک ناگوار رویے کے نتیجے میں ایک ناگوار رد عمل کا سامنا کرنا پڑا، تاہم حقیقت یہ ہے کہ سماج میں اس وقت محض کوئی ایک اینکر نہیں بلکہ میڈیا کا اجتماعی اخلاقی وجود زیر […]

سوزکی مہران کو الوداع کہنے کا وقت آگیا .

[pullquote]سوزوکی مہران کی جگہ نیا ماڈل لانے کا فیصلہ[/pullquote] کراچی: گاڑیاں بنانے والی کمپنی پاک سوزوکی نے مقامی سطح پر اپنے کامیاب ترین ماڈل مہران 800 سی سی کو 2018 تک سوزوکی آلٹو 660 سی سی سے تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے پلانٹ کا دورہ کرنے والی سینیٹ کی […]

سیاسی اسلام سے مسلم جمہوریت تک کا سفر

عرب دنیا کی بااثر ترین سیاسی جماعت اورتیونس کی ابھرتی ہوئی جمہوریت میں اہم کردار ادا کرنے والی’’النہضہ‘‘ نے حالیہ دنوں میں تاریخی تبدیلی کااعلان کیا ہے۔النہضہ جس کی بنیاد خالصتاً مذہبی تنظیم کے طور پر رکھی گئی تھی،اب کلی طور پر ایک نئی شناخت کو اختیار کر کے جمہوریت پسند مسلمانوں کی جماعت کا […]