پیٹرول بحران کی خبروں کی تردید، حکومت نے ذخائر سے متعلق حقائق بتا دیے
پیٹرول ختم ہونے کی افواہوں پر حکومت نے واضح مؤقف اختیار کر لیا۔ نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این سی ایم سی) کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور عوام کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسٹاک کافی ہے۔ اجلاس میں اوگرا اور صوبائی حکومتوں کو ذخیرہ اندوزی کے خلاف […]
ماں کی 35 سالہ دعائیں رنگ لے آئیں
چین میں اپنی مثال آپ ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون کی 35 سال بعد اپنے اصل خاندان سے ملاقات ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ژونگ فینگلِن 1991ء میں صرف 2 سال کی عمر میں ایک بازار سے لاپتہ ہو گئی تھیں جہاں ان کے والد سبزیاں […]
آزادیٔ اظہار اور سائبر قوانین
اظہارِ رائے ہر جمہوری معاشرے کی بنیاد اور ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ یہی حق شہریوں کو اپنے خیالات کے اظہار، حکومتی پالیسیوں پر تنقید، عوامی مسائل کی نشاندہی اور معاشرتی اصلاح میں کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تاہم ڈیجیٹل دور میں، جہاں معلومات کی ترسیل چند لمحوں کا عمل […]
فلاح بہبود کے نام پر نقاب میں چھپے چہرے ؛ (دوسرا حصہ)
اتوار کی صبح نماز ادا کرنے کے بعد میں نے اپنے ہمسفر کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ جب وہ ناشتہ کرنے لگے تو میں نے ان کے جوتے صاف کیے، جرسی سامنے رکھ دی، کیونکہ بیگ اور کتابوں کے بنڈل پہلے ہی تیار رکھے تھے۔ تقریباً سات بجے کے قریب میں نے اپنے بیٹے کو […]
یاسر پیرزادہ صاحب کے اعتراضات کا جائزہ
علمی و فکری دنیا میں یہ اصول ہمیشہ سے مسلم رہا ہے کہ ہر شعبے کے فیصلے اس کے ماہرین ہی کیا کرتے ہیں۔ لیکن ہمارے محترم یاسر پیرزادہ صاحب نے اپنے حالیہ کالم میں اس مسلمہ اصول سے ہٹ کر خود ہی شرعی دائرہ اختیار سنبھالنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے نہ صرف […]
صفر المظفر اور اسلامی نقطۂ نظر
اسلامی سال کا دوسرا مہینہ صفر المظفر شروع ہوتے ہی ہمارے معاشرے میں مختلف قسم کی باتیں گردش کرنے لگتی ہیں۔ کہیں اس مہینے کو نحوست سے تعبیر کیا جاتا ہے، کہیں شادی بیاہ، نئے کاروبار، مکان کی تعمیر، سفر یا دیگر اہم کاموں سے روکنے کی کوشش کی جاتی ہے، تو کہیں ایسے وظائف […]
اب شکایت ہوگی، تو فوری کارروائی بھی ہوگی! شرجیل میمن کا بڑا اعلان
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سی ایم ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات براہِ راست سننے کے ساتھ فون پر بھی عوام کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ اداروں کو فوری ازالے کی ہدایات جاری کیں۔ […]
ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی
تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 15 روز کی ضرورت کے برابر پیٹرول ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔ تیل کمپنیوں نے حکومت کو مقامی سطح پر پیٹرول کی ممکنہ قلت کے فوری خطرے سے […]
زندہ لاش
ہسپتال کے مرکزی دروازے پر پہنچتے ہی میرے قدم اچانک رک گئے۔ ایک انجانی سی کیفیت نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں ایک مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال آیا تھا، مگر گیٹ کے قریب پہنچتے ہی جیسے میرے وجود کو سکوت نے جکڑ لیا۔ "سر! آپ ہسپتال میں؟” اچانک آنے والی آواز […]
افق نو پر فکری بازیافت
ایک ایسے سحر کار کی تمثیل پر غور کیجئے جو عالمی تماشہ گاہ میں سنگین چیلنجز کی بساط پلٹ کر تماشائیوں سے داد تو سمیٹ لیتا ہے، لیکن جب اپنے ہی مٹی کے گھروندے میں لوٹتا ہے تو وہاں کا بجھا ہوا چولہا اور تاریک گوشے اس کی فنی مہارت کا منہ چڑاتے ہیں۔ عصرِ […]