تعلیمی انقلاب، سکول آف ایمیننس
کسی بھی قوم کی حقیقی ترقی کا راز اس کی بیٹیوں اور نوجوان نسل کی تعلیم میں چھپا ہوتا ہے۔ پاکستان کے دل لاہور کے گنجان آباد علاقے فیروز پور روڈ پر واقع نواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE) نشتر کالونی گرلز کیمپس آج بدلتے ہوئے تعلیمی نظام کی ایک زندہ مثال بن کر ابھرا […]
حسرت موہانی لائبریری: ایک شام
حیدرآباد سندھ کا ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے، جو اپنے اندر صدیوں پرانی تہذیب، ثقافت اور علمی روایات کو سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ شہر تاریخ کے طالب علم کے لیے علم و تحقیق کا ایک بہت بڑا ذخیرہ اور نایاب مواد فراہم کرتا ہے۔ یہاں کا رخ کرنے والے محققین کے لیے پکا قلعہ […]
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق کشیدگی میں کمی اور تحمل کا راستہ اختیار کیا جائے، خطے میں پائیدار […]
مولوی صاحب
گزشتہ روز ہم نے ایک مولانا کو سر راہے روکا اور انہیں بصد اصرار ایک قہوہ خانے میں لے گئے۔ مولانا سے ہمارےدیرینہ عقیدت مندانہ تعلقات ہیں۔ ہم نے چائے کا آرڈر دیا اور چائے آنے پر ایک کپ مولانا اور ایک کپ اپنی طرف سرکاتے ہوئے کہا ’’حضرت! بہت دنوں سے جی چاہتا تھا […]
ایک بے عیب دنیا کے آٹھ افراد
ایک صبح جب وہ بیدار ہوئے تو سوائے اُن کے دنیا میں کوئی موجود نہیں تھا۔ وہ تعداد میں آٹھ تھے، چار مرد اور چار عورتیں۔ وہ یہاں کیسے آئے، کیوں آئے، کس نے بھیجا، انہیں نہ اِس بات کا علم تھا اور نہ ہی اُنکے دماغ میں یہ سوالات تھے۔ وہ تحیر زدہ آنکھوں […]
آبنائے ہرمز، امریکا مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عمل کرے: ایرانی فوج
ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے ایک بار پھر امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ 16 جون کو تہران اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (MoU) کی شرائط پر عمل کرے۔ سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی (IRIB) سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل اکرمینیا نے الزام عائد […]
"آپریشن شعبان” دہشت گردوں کے لیے آخری پیغام
تاریخ میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جب قوموں کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ وہ خوف کے سامنے سر جھکائیں گی یا عزم و استقلال کے ساتھ اپنے مستقبل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان آج ایسے ہی ایک فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف وہ عناصر ہیں جن کے ہاتھ […]
یورپی یونین اعتراضات کے بعد ‘میٹا’ بھاری جرمانے کی زد میں
واشنگٹن: یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کے زیرِ ملکیت فیس بک اور انسٹاگرام کے بعض فیچرز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن نے فیس بک اور انسٹاگرام کے ایسے فیچرز پر سوالات اٹھائے ہیں جو صارفین، بالخصوص بچوں اور […]
پسنی میں نمک سازی کی صنعت: ماضی کا منافع بخش کاروبار زوال کی جانب گامزن
22 سالہ وسیم شاہ داد اپنے والد کے عارضی نمک کے کارخانے میں کام میں مصروف تھا۔ تیار شدہ نمک کے ایک چھوٹے سے ٹیلے کے قریب بیٹھے ہوئے اس نے بتایا کہ دوسروں کے ہاں مزدوری کرنے سے بہتر ہے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد سے وراثت میں ملنے والے کاروبار کو جاری رکھے […]
مرد اور عورت کی محبت
مرد اور عورت کو، ،خالق کائنات نے محبت، ہمدردی اور سکون کے لیے پیدا کیا ہے۔ تاہم آج اگر ان دونوں کی محبت کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہوجاتا ہے کہ مسئلہ بڑا گھمبیر ہوچکا ہے۔ اس گھمبیر مسئلہ نے گھروں کو برباد کر ڈالا ہے۔ مرد اپنی محبت کا اظہار […]